Advertisement

تحریک انصاف کی خواتین پر ایک اور حملہ

تحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین کی شرکت نہ صرف نون لیگ بلکے بیرونی طاقتوں کو بھی کھٹکتی ہے جو پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرنا چاہتے ہیں اور پاکستان کو ایک انتہا پسند معاشرہ ثابت کرنے میں دن رات ایک کیے ہوے ہیں. ایسے میں ملک میں سیاسی جلسے ہونا اور اس میں خواتین کا بھرپور انداز میں شرکت کرنا ایسی قوتوں کو بلکل گوارا نہیں ہوگا جو پاکستان کو بھی عراق اور سیریا بنانا چاہتے ہیں .

عائشہ گلالی نے جو کہا وہ باتیں آج تک صرف حنیف عباسسی نے کی ہیں. صرف ایک بات وہ کرنا بھول گی وہ بھی شاید انے والے دنوں میں کر دے اور وو ہے شوکت خانم ہسپتال . مجھے ایسا لگا رہا تھا جسے عائشہ گلالی کے روپ میں حنیف عباسی بول رہا ہے .

ایک بات اور جو بوہت غور طلب ہے کے اس میں بوہت چالاکی سے یہ بات بھی کہی گی کے عمران خان جو نجی محفلوں میں بینظیر کی بھی کردار کشی کرتا ہے. یہ بات کا مقصد صرف اس معملے میں پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل کرنا تھا . تاکہ وہ بھی عمران خان پر چڑ دوڑیں . اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کے اس عورت کے پیچھے کوئی بوہت کی گھٹیا آدمی ہے جو اپنا مقصد پورا کرنے کے لئے اس عورت کو استمعال کر رہا ہے . عائشہ گلالی کا نواز شریف کی تعریفوں کے پل باندھنا اس بات کو مزید تقویت دیتا ہے کہ اس سب منصوبے کے پیچھے مریم نواز کا گروپ ہے .

تحریک انصاف کی یہ نا اہلی ہے کے انھوں نے سارا فوکس عدالتوں پر رکھا ہوا ہے لیکن نون لیگ پچھلے چھ مہینے سے سیاسی میدان میں آ چکی ہے . وو قانونی جنگ لڑنا ہی نہیں چاہتے . تحریک انصاف کو چاہیے کے وو صرف عدلیہ پر نہ رہے اور اپنی کوئی سیاسی حکمت عملی بھی بناہے .
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سو فیصد صحیح بات کی ہے فراری غلیظ عورت اب اپنے ***** درویش حرام خور کے ساتھ مل کر اپنی غلیظ گھٹیا اور لعنتی حرکتوں پر اتر آئی ہے
 
بینظیر بھٹو کی کردار کشی کا الزام لگا کر تحریک انصاف میں شامل پی پی پی کے پرانے ووٹرز کو بھی متنفر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے