- Joined
- Jan 11, 2026
- Posts
- 308
- Reaction score
- 223
- Points
- 33
ملٹری راج والوں نے تحریک انصاف کی حکومت کو ہٹا کر گورنر راج + ایمرجنسی لگا دی ھے ۔ ملٹری راج والوں کو یہ بالکل بھی پسند نہیں ھے کہ کوئی سول حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں میں رکاوٹ ڈالے۔ اس معاملے کو علی زئی نے اپنے وی لاگ میں بہت اچھے طریقے سے بتایا ھے
ویڈیو علی زئی وی لاگ مندرجہ ذیل ھے
ویڈیو علی زئی وی لاگ مندرجہ ذیل ھے





