- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
تحریک انصاف کو موصول ہونیوالی ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
تحریک انصاف کو کہیں سے 50 سے ، کسی سے 100 ، ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 1200 ڈالر موصول ہوئے۔۔ جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیا انکے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ واقعی غیر ملکی ہیں۔
سب سے بڑی فنڈنگ 2 ملین ڈالر اگرچہ عارف نقوی سے موصول ہوئی ہے لیکن عارف نقوی پاکستانی شہری ہے۔ اس کیس میں سب سے بڑا ایشو ووٹن کرکٹ کلب کی آفشور کمپنی ہے جسے بنکنگ چینلز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیاانکے بارے میں سکروٹنی کمیٹی نے بھی کہا تھا کہ انکی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کیا وہ واقعی غیرملکی شہری ہیں۔

Loading X post…
Open original post on Xیہ سارے فنڈز ٹرانسفر تحریک انصاف نے خود ڈکلئیر کئے ہوئے ہیں آدھے سے زیادہ ان میں تحریک انصاف کی اپنی ہی کمپنیاں ہیں جنہوں نے فنڈ باہر سے تحریک انصاف پاکستان کو ٹرانسفر کئے باقی پرسنل کمپنیاں ہیں جن لوگوں نے پرسنل اکاؤنٹ کی بجائے بزنس اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر کئےhttps://tweetdeck.twitter.com/#
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4Gn3mXr.jpg
Last edited by a moderator: