Advertisement

تحریک انصاف کو موصول ہونیوالی ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تحریک انصاف کو موصول ہونیوالی ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تحریک انصاف کو کہیں سے 50 سے ، کسی سے 100 ، ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 1200 ڈالر موصول ہوئے۔۔ جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیا انکے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ واقعی غیر ملکی ہیں۔

سب سے بڑی فنڈنگ 2 ملین ڈالر اگرچہ عارف نقوی سے موصول ہوئی ہے لیکن عارف نقوی پاکستانی شہری ہے۔ اس کیس میں سب سے بڑا ایشو ووٹن کرکٹ کلب کی آفشور کمپنی ہے جسے بنکنگ چینلز کے طور پر استعمال کیا گیا۔

جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیاانکے بارے میں سکروٹنی کمیٹی نے بھی کہا تھا کہ انکی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کیا وہ واقعی غیرملکی شہری ہیں۔
​

FZIjc7AWIAA1QGe


Loading X post…
Open original post on X

یہ سارے فنڈز ٹرانسفر تحریک انصاف نے خود ڈکلئیر کئے ہوئے ہیں آدھے سے زیادہ ان میں تحریک انصاف کی اپنی ہی کمپنیاں ہیں جنہوں نے فنڈ باہر سے تحریک انصاف پاکستان کو ٹرانسفر کئے باقی پرسنل کمپنیاں ہیں جن لوگوں نے پرسنل اکاؤنٹ کی بجائے بزنس اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر کئےhttps://tweetdeck.twitter.com/#​

FZIuTn5XwAAfPIT
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
الیکشن کمشن نے کچھ جگہ پر تحریک انصاف کی اپنی ہی کمپنیوں سے فنڈ ٹرانسفر کو ممنوعہ فنڈ قرار دے دیا پی ٹی آئی امریکہ ل, پی ٹی آئی کینڈا, پی ٹی آئی یو کے لمیٹڈ کمپنیوں سے فنڈ ٹرانسفر کو ممنوعہ فنڈ بنا دیا ایسے ہی باقی بھی سنگل پرسن کمپنی اکاؤنٹس سے پیسے آئے جنہیں ممنوعہ قرار دیا

 
Advertisement
The sentence "amount received in 13 accounts as per PTI during 2008-2013" says it all. Lol

"As per PTI".

I thought ECP khud kuchh mehnat karega
 
Advertisement
PTI is the first party who went for proper political fund raising from overseas. Yehi maroor uthatey hain inn haraam zaadoon ko.