Advertisement

تحریک انصاف کا چائے والا ڈرامہ فلاپ، تبدیلی کے پھس پھسے غبارے سے ہوا نکل گئی۔

برصغیر میں انگریز سرکار کے دور میں ڈپٹی نذیر احمد صاحب نے اپنا ایک شاہکار 'توبۃ انصوح' تحریر کیا جس کے اندر ایک کردار مرزا ظاہر دار بیگ کا تھا، جو تحریک انصاف کی مانند ایک نمبر کا ڈرامے باز اور لمبی لمبی چھوڑنے والا انسان تھا۔

میں 2013 کے زمانے سے پی ٹی آئی کی 2 نمبری دیکھ رہا ہوں۔ ابھی حال ہی میں ان لوگوں نے پاکستانیوں کو بے وقوف بنایا کہ چائے والا آیا چائے والا آیا۔ ایک غریب چائے والے کو پی ٹی آئی کا الیکشن ٹکٹ دیا۔ پاکستان کے ان پڑھ اور کم پڑھے لکھے اور نقل کر کے پاس ہونے والے انصافیے اور غیر انصافیے سچ سمجھے اور پی ٹی آئی سے مرعوب ہوگئے۔ مگر کل بیچ چوراہے میں ہانڈی پھوٹ گئی جب پتہ چلا کہ یہ چائے والا ویسا ہی جعلی اور فراڈیا ہے جیسا خود عمران نیازی ہے۔ اس غریب چائے والے نے اپنی الیکشن مہم میں 20 لاکھ روپیہ خرچ کیا جبکہ پی ٹی آئی کے بے غیرتوں نے اس کو غریب و مسکین بتایا تھا۔ یہ کروڑ پتی چائے والا شاید کوئی اسمگلر یا ڈرگ سپلائر ہوگا، جیسے کہ اکثر 2 نمبر لوگ سیاست میں آتے ہیں، اسی طرح یہ بھی سیاست میں آگیا۔

عمران نیازی کی شکل پر دوسرا جوتا اس وقت پڑا جب الیکشن جیتنے کے بعد اس نے اپنا خاندانی دوغلا پن دکھانا شروع کیا۔ 100 دن کی طلسماتی تبدیلی کا غبارہ جس کو پی ٹی آئی نے بنی گالہ کے نالے کی گندی ہوا بھر بھر کے اتنا پھلا دیا تھا کہ اب یا تو وہ غبارہ اڑ کر گم ہو جاتا یا پھر معمولی سی خراش سے پھٹ جاتا۔ جب تک ان نو ٹنکیوں کو حکومت نہیں ملی تھی، خوب لمبی چھوڑ رہے تھے، کہ یہ کر لیں گے، وہ کر لیں گے، نیا پاکستان بن رہا ہے، پرانا ڈوب رہا ہے۔ مگر جب ان کے بوٹ والے ڈیڈی نے ان کی اوقات سے بڑھ کر ان کو جعلی سیٹیں دلوادیں تو ان کا فشار خون آسمان سے باتیں کرنے لگا، ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ ظاہر سی بات ہے، نا اہل اور بے صلاحیت گدھوں کو جب اتنی بڑی ذمہ داری ملے تو ان کا یہی حال ہونا ہے۔ اسد عمر سمیت باقی نو ٹنکی اس بات کا علی الا علان اعتراف کر رہے ہیں، اور اپنے باقی چمچوں، اور تبصرہ نگاروں کے ذریعے سے باتیں پھیلا رہے ہیں کہ

کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

اور یہ کہ

اب علاج دل بیمار سحر ہو کہ نہ ہو
زندگی سایہ گیسو میں بسر ہو کہ نہ

یوٹرن اور عمرانی دوغلے پن کا آغاز ہوچکا ہے۔ پوٹیوں کا نیا پاکستان، فریب اور فراڈ کی نظر ہوچکا ہے۔

social-issues-race-wordless-balloon-air-person-mpcn333_low.jpg

​
 
Last edited:

Get a life idiot Hindu you don't even have toilets in India.
 
Advertisement
اچها یہ وہی ..ساتهی ،برانڈ کا غبارہ ہے یا جوش یا
rough rider,?
جس کے پهٹنے کہ بعد اکثر ایسے نونی حضرات اس دنیا میں بن بلائے مہمان بن کر آگئے تهے
؟
 
This is the failure of Pakistani media. They don't do enough research and make these sensational news. I don't know how PTI is to be blamed for this?

Also
39060331_10214155150606383_220859188434173952_n.jpg
 
Pakistani media created the hype about this chaiwala.The guy was a chawala in in Karachi and Rawalpindi,this is true.The media started a publicity campaign without doing any background checks.Pakistani media does not have many experienced investigative journalists.Media has become an easy way to make big bucks.
 
کھوتی کے بچے، تحریک انصاف نے میڈیا پر خبر چلائی تھی؟ تمہارے باپو جیو نے خبر چلائی تھی. اپنے سوتیلے باپ کو پوچھو کیوں تم لوگوں کو تڑپاتا ہے​
 
Advertisement
نونی میڈیا ونگ کے بچے کھچے ارکان نہ ملنے والی تنخواہ کے لیے آخری جدوجہد کرتے ہوۓ ........... بیچارے
:cry::cry::cry:
​
سر ہر کام میں تنخواہ ضروری نہیں کبھی کبھی کوئی کام اپنی روح کی تسکین کے لیے بھی کیا جاتا ہے ، اسی لیے تو حرام کمانے والا بھی کبھی نہ کبھی صدقہ دیتا ہے
،،،سیلف سٹیسفکشن،،، کے لیے
​
 
O Khota Khor writer! Use your brain if you have any.
PTI didn’t portray him as ‘Chai Wala MNA’. It was media that did this advertisement because, at one time, Mr. Zafar Gul, used to work on a tea-stall in Karachi. The house and shops that he owns are the ones he got thru inheritance, not earned by himself.