Advertisement

تحریک انصاف کا پیدائشی نشان بال (گیند) کیوں نہیں ہے؟

او بھائ اس بندے کا کوئ دین ایمان نہیں ہے ۔ یہ تھالی میں دھرا بیگن ہے ، جس شخص کے بارے میں یہ کل الزام لگاتا تھا ، آج بے شرموں کی طرح اسکا ڈرائیور بنا ہوا ہے ۔ کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے ۔

​
 
زیدی بھائی، کیا نیازی اسی قطری امیر پر الزام لگاتا تھا یا وہ کوئی اور تھا جاسم؟​
 
President of Pakistan Imran Khan ?????????
شکر کریں، اس نے وزیراعظم کومغل اعظم نہیں کہا۔ رات اس نے شتر مرغ کے انڈوں والا برگر کھایا تھا۔​
 
پٹواری شدت غم سے پاگل کبھی وہ وقت تھا جب باجی ان سے خط لینے کو ملاقاتیں کرتی تھی اس کا مہربان پاکستان آیا ہے اور ملاقات کو نہیں کہ رہا بات تو دکھ کی ہے
 
کل امیر قطر پاکستان تشریف لائے۔ اپنے ساتھ وہ ہمارے یتیم و مسکین وزیراعظم کے لیے کپڑے ساتھ لائے، کیوں کہ اس بے چارے کے کپڑوں میں چھید ہوتے ہیں، غریب آدمی ہے۔ اس کی بے چاری بہن بھی زکوٰۃ کے پیسوں سے مکان بنا بنا کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہے۔

Imran-Qatar-Bat-Jersey-750x369.jpg

امیر قطر نے جب حضرت نیازی کو جرسی کا تحفہ دیا، تو پہلے تو عمران جی نے جرسی کا آگے پیچھے معائنہ کیا کہ کوئی سوراخ ہے کہ نہیں۔ جب 4 بڑے سوراخوں کے علاوہ کوئی اور چھید نہ ملا تو نیازی جی مایوس ہو گئے۔ بازوؤں، سر اور دھڑ کے لیے سوراخ تو ہر جرسی میں ہوتے ہیں، مگر عمران خان کے لیے اضافی سوراخ ہونے چاہیئیں۔

خیر تو نیازی جی نے سوچا کہ اب تحفہ مل گیا ہے تو میں کیا دوں؟ پہلے سوچا کہ امیر قطر کو گال پر ایک چمی دے دوں، مگر پھر غور کرنے پر ان کے چہرے پر وہ نسوانیت اور لونڈا خیزی نظر نہیں آئی جو مراد سعید کے گالوں سے ٹپکتی ہے۔ لہٰذا چومنے کا ارادہ ترک کر دیا، اور بلاّ دینے کا فیصلہ کیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو بلاّ سستا ہوتا ہے، دوسرے کرکٹ کس کافر نے کھیلنی ہے، تبھی بلےّ کے ساتھ بال اور وکٹیں دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ایک بلاّ دے دینے سے بلا ٹل جاتی ہے۔

ہمیں کسی نے بتایا کہ عمران خان آل راؤنڈر تھے، مگر ان کا کمال بلے بازی (بیٹنگ) سے زیادہ گیند بازی (بالنگ) میں تھا۔

موصوف نے اپنی پوری زندگی میں 3 ہزار 8 سو رنز بنائے اور 40 سال کی عمر تک 362 وکٹیں اکھاڑ لیں۔۔۔کافی کچھ اکھاڑ لیا۔

جب ان کی مہارت بالنگ میں تھی تو پی ٹی آئی کے لیے 'بال' کیوں نہ چنی؟ بلاّ کیوں چنا؟

بلاّ یا تو جاوید میانداد کا ہے یا پھر گواسکر و سچن ٹنڈولکر کا۔ نیازی جی کا واسطہ بلےّ سے زیادہ گیند سے ہونا چاہیۓ کہ نہیں؟؟

پی ٹی آئی کے ایک فلاسفر نے اس رموز سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ 'بال' کو کبھی کبھی گالی کے لیے استعمال کرتے ہیں ( ویسے تو پی ٹی آئی والے کسی بھی چیز کو گالی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں) اور بلےّ سے گالی کوئی نہیں بنتی، ہاں بیٹس مین اور بیٹ مین دونوں بن سکتے ہیں۔

تاہم ہماری پیاری علیمہ باجی کا اب بھی یہی خیال ہے کہ پی ٹی آئی کا پیدائشی نشان 'بال' ہونا چاہیے۔

C_z0aSKXUAQLO37.jpg
​
Based on this logic PMLN should use X-ray (According to Begum Safdar her father is suffering from diseases known to human kind) and PPP % sign (no explanation needed for this)
 
Advertisement
Qatri imran khan ke liye clothes laya...aur imran khan ne qatri ko bat de dia takay jab uski mulaqat farari se ho to usko ko maloom ho ke bat kahan use kerna hai ?
 
کل امیر قطر پاکستان تشریف لائے۔ اپنے ساتھ وہ ہمارے یتیم و مسکین وزیراعظم کے لیے کپڑے ساتھ لائے، کیوں کہ اس بے چارے کے کپڑوں میں چھید ہوتے ہیں، غریب آدمی ہے۔ اس کی بے چاری بہن بھی زکوٰۃ کے پیسوں سے مکان بنا بنا کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی ہے۔

Imran-Qatar-Bat-Jersey-750x369.jpg

امیر قطر نے جب حضرت نیازی کو جرسی کا تحفہ دیا، تو پہلے تو عمران جی نے جرسی کا آگے پیچھے معائنہ کیا کہ کوئی سوراخ ہے کہ نہیں۔ جب 4 بڑے سوراخوں کے علاوہ کوئی اور چھید نہ ملا تو نیازی جی مایوس ہو گئے۔ بازوؤں، سر اور دھڑ کے لیے سوراخ تو ہر جرسی میں ہوتے ہیں، مگر عمران خان کے لیے اضافی سوراخ ہونے چاہیئیں۔

خیر تو نیازی جی نے سوچا کہ اب تحفہ مل گیا ہے تو میں کیا دوں؟ پہلے سوچا کہ امیر قطر کو گال پر ایک چمی دے دوں، مگر پھر غور کرنے پر ان کے چہرے پر وہ نسوانیت اور لونڈا خیزی نظر نہیں آئی جو مراد سعید کے گالوں سے ٹپکتی ہے۔ لہٰذا چومنے کا ارادہ ترک کر دیا، اور بلاّ دینے کا فیصلہ کیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو بلاّ سستا ہوتا ہے، دوسرے کرکٹ کس کافر نے کھیلنی ہے، تبھی بلےّ کے ساتھ بال اور وکٹیں دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ایک بلاّ دے دینے سے بلا ٹل جاتی ہے۔

ہمیں کسی نے بتایا کہ عمران خان آل راؤنڈر تھے، مگر ان کا کمال بلے بازی (بیٹنگ) سے زیادہ گیند بازی (بالنگ) میں تھا۔

موصوف نے اپنی پوری زندگی میں 3 ہزار 8 سو رنز بنائے اور 40 سال کی عمر تک 362 وکٹیں اکھاڑ لیں۔۔۔کافی کچھ اکھاڑ لیا۔

جب ان کی مہارت بالنگ میں تھی تو پی ٹی آئی کے لیے 'بال' کیوں نہ چنی؟ بلاّ کیوں چنا؟

بلاّ یا تو جاوید میانداد کا ہے یا پھر گواسکر و سچن ٹنڈولکر کا۔ نیازی جی کا واسطہ بلےّ سے زیادہ گیند سے ہونا چاہیۓ کہ نہیں؟؟

پی ٹی آئی کے ایک فلاسفر نے اس رموز سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ 'بال' کو کبھی کبھی گالی کے لیے استعمال کرتے ہیں ( ویسے تو پی ٹی آئی والے کسی بھی چیز کو گالی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں) اور بلےّ سے گالی کوئی نہیں بنتی، ہاں بیٹس مین اور بیٹ مین دونوں بن سکتے ہیں۔

تاہم ہماری پیاری علیمہ باجی کا اب بھی یہی خیال ہے کہ پی ٹی آئی کا پیدائشی نشان 'بال' ہونا چاہیے۔

C_z0aSKXUAQLO37.jpg
​
Maryam bhagori ka intekhaabi nishaan kis hona chahey?
Bao ji ki tind
Ya
Safdar k balls
 
Zaidi Qasim said:
او بھائ اس بندے کا کوئ دین ایمان نہیں ہے ۔ یہ تھالی میں دھرا بیگن ہے ، جس شخص کے بارے میں یہ کل الزام لگاتا تھا ، آج بے شرموں کی طرح اسکا ڈرائیور بنا ہوا ہے ۔ کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے ۔

زیدی بھائی، کیا نیازی اسی قطری امیر پر الزام لگاتا تھا یا وہ کوئی اور تھا جاسم؟​

دو کت خانوں کو یکجا کرنا .... خان کا ہی کمال ہے

????
​