تحریک انصاف کا مسلم لیگ سے نواز ہٹانے کا مطالبہ

affanpervez

Minister (2k+ posts)
Re: پاکستان مسلم لیگ کا نام تبدیل؟؟

Noon noon na raha [hilar][hilar][hilar]
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
نااھل لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
ناہنجار لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نالائق لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نکمی لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نان لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نامعلوم
لیگ بھی ہوسکتا ہے۔

وغیرہ وغیرہ لیکن نواز لیگ نہیں ہوسکتا۔
:lol:





Noon na hatayoo...bus PML (Nahal) likhwa lo :)
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نہ صرف چور اور جھوٹا تھا بلکہ اب تو قاتل بھی قرار دیا گیا ہے- ایسے گناہوں کے ٹوکرے کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل کا پھانسی گھات ہے
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
نااھل لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
ناہنجار لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نالائق لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نکمی لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نان لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نامعلوم
لیگ بھی ہوسکتا ہے۔

وغیرہ وغیرہ لیکن نواز لیگ نہیں ہوسکتا۔
:lol:

نوری نتھ لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
ننگی لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نکالی گیئی لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نمبر ۱۰ لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے لیگ بھی ہوسکتا ہے۔
وغیرہ وغیرہ
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
21032646_1942488242695252_6109303459608316890_n.jpg