Advertisement

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

Advertisement
giphy.gif
 
Advertisement

Good decision —— Yeh 🐍 Hafiz aur iss Kay paltu ki sazish thi kah muzakraat ko Sabotage Kia jaye —- Aur sara malba Tehreek - e- Insaf par dal dia jaye 😜😂😂​

 
منگل takk.
جناب منگل سے اگلی منگل تک چلی جانی ہے بات پر نکلنا کچھ بھی نہیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کروایں اور ناہل کروایں اس حکومت کو یہ سب ٹائم بائنگ گیمیں ہیں اور کچھ نہیں
 
پی ڈی ایم کہہ رہی ہے ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں اور یہ جو پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے یہ کوئی اور کر رہا ہے.
جو کر رہا ہے وہ مذاکرات نہیں ہونے دینا چاہتا.