- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سینئٹر محسن لغاری کے بیٹے کو اغوا کیا گیا پھر اس پہ تشدد کرتے ہوئے مجبور کیا گیا کہ وہ والد کو کال کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے کی ویڈیو بنائیں
سینیٹر محسن لغاری صاحب کے 28 سالہ بیٹے محمد عمر لغاری کو پنجاب پولیس نے ڈی جی خان میں ان کے گھر سے اٹھا لیا، اندھی پٹی باندھ کر مارا پیٹا جا رہا ہے جب میں یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔ اسے مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے والد کو فون کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا پیغام ریکارڈ کرائیں۔ اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کریں۔ یہ اغوا اور انارکی ہے۔عمر ایوب خان کا ٹویٹ
Loading X post…
Open original post on Xسینیٹر محسن لغاری صاحب کے 28 سالہ بیٹے محمد عمر لغاری کو پنجاب پولیس نے ڈی جی خان میں ان کے گھر سے اٹھا لیا، اندھی پٹی باندھ کر مارا پیٹا جا رہا ہے جب میں یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔ اسے مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے والد کو فون کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا پیغام ریکارڈ کرائیں۔ اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کریں۔ یہ اغوا اور انارکی ہے۔عمر ایوب خان کا ٹویٹ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mtxNqyp/mohsin1h1h1.jpg





