Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
ایک شخص جسے دیکھ کر ہمیشہ سے ہی یہ ہی لگتا تھا کہ عمران خان کبھی کامیاب نہیں ہو گا اور دوسرا شیدا منحوس جو جس کے ساتھ رہا اس کا بیڑہ غرق ہوتا رہا . نواز شریف کے ساتھ تھا تو نواز شریف ذلیل ہوا مشرف کے ساتھ تھا تو مشرف ذلیل ہوا اب باری عمران خان کی آ گئی اور اس کی نحوست عمران خان کو لے ڈوبی . ویسے تو عمران خان بذات خود بھی بہت بڑا منحوس ہے لیکن جب ایک جگہ ناکام لوگوں کا ہجوم ہو تو نحوست کی بارش لازمی ہوتی ہے جیسے ایک بار پھر عمران خان کے سیاسی غبارے سے سپریم کورٹ نے ہوا نکال دی ہے
ویسے تو دھرنا اور دھرنا پلس کے بعد ہی عمران خان ٹین ایجر نادان بچہ بن گیا تھا لیکن اب سپریم کورٹ کے فیصلے نے تو اسے چوسنی اور پنگھوڑے والا سیاسی بے بی بنا دیا ہے . یہ سب برگر سیاست کا نتیجہ ہے کہ پہلے اتنا برا ہوا کھڑا کر دیا اور نتیجہ کچھ نہیں نکلا اور انگوٹھا چوس سیاستدان ثابت ہوا . جب ایک بات کا ججوں کو اختیار ہی نہیں تو وہ ایسا فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں جو بغیر کسی تفتیش اوٹ تحقق کے ہو . بس افسوس قوم کی بدنصیبی چند منحوس لوگ قوم کو بد قسمت بنا رہے ہیں
ایک بار پھر صحافی ٹرک کی بتی کے پیچھے قوم کو لگا رہے ہیں بھائی ڈان لیکس جس میں فوج براہ راست فرق ہے کی جے ائی ٹی کا کچھ نتیجہ نہیں نکلا تو اب پانامہ کی جی ائی ٹی کا کیا نکلے گا اے آر وائی کے صحافی تو مکمل طور پر پاگل ہو چکے ہیں انھیں یقین نہیں آ رہا ان کا انقلاب ناکام ہو گیا اب ہمت نہیں ہار تسلیم کرنے کی بھائی ہار تسلیم کرو نواز شریف کو فاتح قرار دو اور سچی بات کرو فیصلہ توقعات کے مطابق نہیں آیا ہمارا انقلاب ناکام ہو گیا
پانامہ پر عجوب پرفارمنس کے نتیجے میں درج افراد کو چوسنی میڈل تا کہ قوم کا مزید دماغ خراب نہ کریں
شیخ رشید
عمران خان
انقلابی صحافی
انقلابی انصافی
سب کو چوسنی مبارک ہو