Advertisement

تحریک انصاف پنجاب کی لیڈرشپ احتجاج کے موڈ میں نہیں ہے۔ فیصل چوہدری

وفاق اور پنجاب کی حکومتوں کو اب بچوں اور خواتین سے لڑائ ترک کر دینی چاہیے!
پاکستان تحریک انصاف کی جو خواتین جیلوں کے اندر ہیں،
انکا المیہ یہ ہے کہ انکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔
پی ٹی آئی کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان،شاہ محمود اور پرویز الہی کا جیل کے اندر ہونا ہے۔
فیصل چوہدری

"تحریک انصاف کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان،شاہ محمود اور پرویز الہی کا جیل کے اندر ہونا ہے، جو نئے آنیوالے ہیں وہ ایک جگہ کی تلاش میں اپنے آپکو Establish کرنیکی کوشش کررہے ہیں، پنجاب کی لیڈرشپ احتجاج کے موڈ میں نہیں ہے"۔ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​