تحریک انصاف کی یوٹیوبرز کو بڑی آفر۔۔ تحریک انصاف کے جلسوں کی لائیو سٹریمنگ فری استعمال کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اپنے آفیشل ٹوئٹر پیغام سے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام جلسوں کی لائیو سٹریمنگ تحریک اںصاف اور عمران خان آفیشنل یو ٹیوب چینلز پر کی جائے گی
تحریک انصاف کے مطابق تمام ڈیجیٹل پبلشرز اور Content Creators اس فیڈ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ کاپی رائٹ فری ہے
تحریک انصاف کے جلسوں کی لائیوسٹریمنگ کو مونیٹائز بھی کیا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب تحریک انصاف اور عمران خان کے سبسکرائبرز کی تعداد بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔عمران خان اور تحریک انصاف آفیشل کے بالترتیب اس وقت 3 ، 3 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر ہوگئے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پیمرا نے عمران خان کی لائیو تقاریر پر پابندی لگادی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور توقع ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی جلسے تقریر دیکھنے کیلئے آج بڑی تعداد میں لوگ سوشل میڈیا کا رخ کریں گے
I only watch the jalsas on internet anyway since they are usually better quality than the tv channels. The more the establishment tries to fool the people, the more people will be pushed to watch free online media.
Anyone who has a phone or computer should be getting all their news from online media to avoid propaganda filled misinformation.
جب عمران نیازی پونک پونک کے تھک جائے تو اس کے بعد خطاب میں سے واؤ واؤ نکال کر کڑی سکریننگ اور ٹوٹے نکال،نکال کر ریکارڈ شدہ صاف ستھرا خطاب چلایا جائے گا پھر بھی 21 سال سے کم عمر افراد اسے دیکھنے سے پرہیز کریں ،60 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد اپنے والدین سے اجازت کے بعد ہی یہ ٹوٹے دیکھ سکیں گے انتظامیہ یو ٹیوب
Aj kal koi pagal hi ho ga Jo channels par pabandi lagaya ga sirf kisi party ke leader ki wajah se..Internet ur mobiles ki waja se awam Jis ko dekhna ya sun na chahtay hain..wo sun letay hain..
Leader awam ka ha tu phir wo bina TV..mobile.Internet ke bhi khali jalso se awam tak apna mesg pohncha deta ha.S Majeeb..Bhutto ke door m social medias.TV channels kab they??lekan phir bhi bacha bacha un ko janta tha..
جب عمران نیازی پونک پونک کے تھک جائے تو اس کے بعد خطاب میں سے واؤ واؤ نکال کر کڑی سکریننگ اور ٹوٹے نکال،نکال کر ریکارڈ شدہ صاف ستھرا خطاب چلایا جائے گا پھر بھی 21 سال سے کم عمر افراد اسے دیکھنے سے پرہیز کریں ،60 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد اپنے والدین سے اجازت کے بعد ہی یہ ٹوٹے دیکھ سکیں گے انتظامیہ یو ٹیوب
that's the key point..
tv channels gona fk bhijoo bajwa...
they had nothing but IK...
now poor you tubers gona make bx..
filthy rich tv owners will cry...
stupid halakoo thought..
IK is noora or tafoo...
Sindh mein floods se qayamat ke manazar hain..aur Bilwal Europe ke lia apna jahaz maramat karwa rehay hain..Zardari bhi apnay door mein Sindh mein floods ki tabahe ke dino mein abroad visit ke mazay leta raha...Kesay kesay nasoor Pakistan ne pallay howay hain.??
در فٹے منّہ **** وہاں اسلام آباد پولیس میرے بیٹے کو الف ننگا کرکے مرچوں والا ڈنڈا" تن" رہی ہے اور تو یہاں یو ٹیوب پر تقریریں جھاڑ رہا ہے والدہ شہباز گل
در فٹے منّہ **** وہاں اسلام آباد پولیس میرے بیٹے کو الف ننگا کرکے مرچوں والا ڈنڈا" تن" رہی ہے اور تو یہاں یو ٹیوب پر تقریریں جھاڑ رہا ہے والدہ شہباز گل
جب عمران نیازی پونک پونک کے تھک جائے تو اس کے بعد خطاب میں سے واؤ واؤ نکال کر کڑی سکریننگ اور ٹوٹے نکال،نکال کر ریکارڈ شدہ صاف ستھرا خطاب چلایا جائے گا پھر بھی 21 سال سے کم عمر افراد اسے دیکھنے سے پرہیز کریں ،mom60 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد اپنے والدین سے اجازت کے بعد ہی یہ ٹوٹے دیکھ سکیں گے انتظامیہ یو ٹیوب