Advertisement

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے

870169-PTIflag-1499502506-290-640x480.jpg

کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف سے تعصب کارویہ اپنا رہا ہے، الیکشن کمیشن تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ پارٹی قراردینا چاہتا ہے، قواعد الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کے معاملے پر فیصلے کااختیار نہیں دیتے، الیکشن کمیشن فنڈنگ کے معاملے پر صرف تحریک انصاف کو ٹارگٹ کررہا ہے اورالیکشن کمیشن کاتعصب واضح نظرآتا ہے۔

جواب میں مزید کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے دیگرجماعتوں کے اکاؤنٹس تضادات پر کوئی ایکشن نہیں لیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے پرانے کاؤنٹس کھولنا شروع کردئیے ہیں، فنڈزکے معاملے پر نہ کوئی فراڈ کیا اورنہ الیکشن کمیشن سے حقائق چھپائے، تحریک انصاف نے قانون کے مطابق فنڈزاکٹھے کئے جب کہ تحریک انصاف نے جواب میں استدعا کی کہ سپریم کور ٹ الیکشن کمیشن کے موقف کومسترد کرے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست میں الیکشن کمیشن نے اپنا جواب جمع کرایا تھا۔

Source

DEM_mkEXYAEm9-l.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
خان صاب تم وزیراعظم بنو یاں نا بنو ۔۔ کل تم رھو یاں نہ رھو ۔۔ لیکن آنے والی نسلیں ضرور پوچھا کریں گی ۔۔۔۔

کون تھا وہ مردِ قلندر جس نے شیروں کو نتھ ڈالی تھی ۔ کون تھا جس نے شیروں کو خون کے آنسو رلائے تھے ۔ کون تھا جس نے بے دردی سے شیروں کی نا صرف چمڑی ادھیری بلکہ انکو اتنا گھسیٹا کہ انکی چیخیں آج بھی سنائ دیتی ھیں ۔۔۔

تب مورخ لکھے گا رشتے میں وہ انکا باپ لگتا تھا نام تھا" عمران خان
 
سردار رضا صاحب نے نئی پراڈو لینی ہوگی

پہلے والی کافی پرانی ہو چکی ہے ۔۔۔ اتنا حق تو بنتا ہےنا

ویسے بہت سے انساپی اکثر شور مچاتے پائے جاتے ہیں کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔۔ ان سب کے لئے عرض ہے ۔۔۔ اگر یہ منافق نہ ہوں تو جواب دے دینا چاہیئے ۔۔۔ لیکن جب انکا کاں چٹا ہی رہنا ہے تو جواب کاہے کا دینا ؟
 
Baqi parties 1, 2, ya 3 years ka hisab jama krwaieen...Par PTI 6 years ka hisab dy aur uss pr bhi sirf 27000 $ ka issue nikal k disqualify krny ki chabal koshishian kro
 
Yeh tu nooron wali baat hu gaee keh sirf Nwaz hi keun??? Khan sb aap apna hisab dein........jab day chukeiny tu phir ECP ku kahein keh dusron ka bhi hisab lein..........laikin os waqt aap clear krein apnay aap ku...........
 
Iska matlab hai khan sb kay paas waqaee jwab nahein hai????

Werna aap jwab dein aur wuh jwab quam kay samnay laein, ECP ka KAAN kesay chita reh sakta hai?

سردار رضا صاحب نے نئی پراڈو لینی ہوگی

پہلے والی کافی پرانی ہو چکی ہے ۔۔۔ اتنا حق تو بنتا ہےنا

ویسے بہت سے انساپی اکثر شور مچاتے پائے جاتے ہیں کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو جواب کیوں نہیں دیتے ۔۔۔ ان سب کے لئے عرض ہے ۔۔۔ اگر یہ منافق نہ ہوں تو جواب دے دینا چاہیئے ۔۔۔ لیکن جب انکا کاں چٹا ہی رہنا ہے تو جواب کاہے کا دینا ؟
 
اس کا لیگل طریقہ ہے۔
عمران خان اپنا کیس الیکشن کمیشن میں قانونی طور پر لڑے اور خود پی ٹی آئی اسی طرز کا مقدمہ نون لیگ اور پی پی پر الیکشن کمیشن میں ہی دائر کرے۔
اس پر الیکشن کمیشن مجبور ہوگا کہ ان کے خلاف بھی مقدمہ سُنے۔