Advertisement

تحریک انصاف نہ تین میں ہے نہ تیرہ میں: قادرمندوخیل

"پی ٹی آئی تو نہ تین میں ہے، نہ تیرہ میں، شفیع جان کو پروگرام میں کیوں زحمت دی گئی؟ "۔ قادر مندوخیل۔۔ "میں بلاول زرداری نہیں ہوں جو بیک وقت اپوزیشن بھی ہے اور حکومت بھی،“نہ تین میں، نہ تیرہ میں"۔ شفیع جان۔۔ "آپ کے لیڈر کی اگر داستانیں نکالتے ہیں تو پھر کتابیں ہی کتابیں ہوں گی"-قادر مندوخیل۔۔ "اگر آپ کچھ نکالیں گے تو پھر آکسفورڈ کی کہانیاں میرے پاس بھی ہیں"- شفیع جان۔۔"پلیز ایک دوسرے پر پرسنل اٹیک نہ کریں"-اینکر
Loading X post…
Open original post on X

"تحریک انصاف ابھی کسی موڈ میں نہیں ہے کہ ہم پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملائیں یا اتحاد کی بات کریں ، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی سسٹم کی بینیفشری ہے ۔ پیپلز پارٹی نے سسٹم کو سہارا دیا ہے، ان کے ووٹ سے یہ حکومت اور ہائبرڈ نظام قائم ہوا ہے۔ یہ ایک دوسرے پر الزامات بھی لگاتے ہیں اور ایک دوسرے کو ووٹ بھی دیتے ہیں "۔ شفیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
So for now it seems like its become a 3 way taunt-fest

PMLN-PPP-Establishment.

PPP and PMLN are hesitant to name army, so they are picking on Mohsin naqli..i guess popcorn time is approaching