Advertisement

تحریک انصاف لانگ مارچ کے حوالے سے بہت ایگریسیو ہے:منیب فاروق

"تحریک انصاف 27 ستمبر کے حوالے سے کافی ایگریسیو ہے کہ ہم آ رہے ہیں اور نظام گرائیں گے۔ حکومت کی سوچ ہے کہ اول تو عدالت سے کوئی حکم آ سکتا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتااور اسکے قوی امکانات ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو پھر انہیں اسلام آباد کے حدود سے باہر روکا جائے۔ اب پتہ نہیں کہ یہ کر پاتے ہیں یا نہیں، کیونکہ آپ اتنے لوگوں کو نہیں روک سکتے۔ اور اگر تحریک انصاف کامیاب ہو جاتی ہے تو حکومت پر پریشر بڑھے گا، پھر بات چیت کے دروازے کھل سکتے ہیں۔" منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

"اسلام آباد کی در و دیوار بول رہی ہے کہ جو لوگ کہتے پھر رہے ہیں کہ انتظامی یونٹس نہیں بن سکتے، تو یہ ہم نے بنا کے دکھانے ہیں۔ ریفرنڈم کی تیاریاں ہو رہی ہیں، پھر الیکشن کمیشن سے ڈیٹا اکٹھا کر کے وزیراعظم کو جوائنٹ سیشن کے سامنے پیش کرنے کا کہا جائے گا۔ اسکے لئے دو تہائی اکثریت نہیں چاہئے، صرف سادہ اکثریت چاہئے اور ریفرنڈم کے بعد آئے گا شاہکار، یعنی آئین کے شقوں کا تصادم، اسکے لئے آئینی عدالت ہے اور اس سے فیصلہ لے لیا جائے۔آئین توڑ تھوڑی رہے ہیں ہم؟ "۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسٹیبلیشمنٹ کا نئے صوبوں سے تعلق نہیں، مجھے نہیں لگتا کہ راناثنااللہ جیسے شخص کو پتا نہیں ہوگا ان(اسٹیبلشمنٹ) کا نئے صوبوں سے 2ہزار فیصد تعلق ہے اور یہ ایک ڈن ڈیل ہے کہ یہ کرنا ہی کرنا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement