ورکرز کنونشن میں انصافی خواتین پر جو کل دھاوا بولا گا تھا ۔۔۔ کل اسی کے ردعمل میں ورکرز سڑکوں پر نکلے ہیں۔۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارکنان میں ایک غم اور غصے کی لہر ہے۔۔ ملک بھر میں اس پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔۔۔ اس افسوس ناک واقعے نے تحریک میں ایک جان ڈال دی ہے اور ہر کارکن اس وقت انصاف لینے کے لیے عمران خان کی حمایت میں تیار ہو چکا ہے۔۔۔
اب آتے تحریک احتساب کی طرف ۔۔۔ یہ تحریک ابھی شروع نہیں ہوئی ۔۔ عمران خان نے ملک بھر میں ایک کمپین چلا کر کارکنان کو دو نومبر کی کال دے رکھی ہے۔۔۔ اس کے لیے پلاننگ اور انتظامات کے لیے ٹاسک ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں ۔۔ باقاعدہ ایک فنڈنگ کمپین چلائی گئی ہے۔۔۔ پولیس گردی سے بچنے کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔۔۔ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازحکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ ۔۔۔ اگر ان کو گرفتار کیا جائے گا تو وہ رہا ہو کر کرپشن کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔۔۔ اگر تحریک انصاف کے کارکنان کو پکڑا جائے گا۔۔ ان پر تشدد کیا جائے گا ان کو جیلوں میں بند کیا جائے تو وہ پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ آئیں گے۔۔۔ جب تک تم اپنی کرپشن کا جواب نہیں دیتے۔۔۔ ہم روز آئیں گے۔۔۔ ہم روز تمہاری چوری کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔۔۔ یہ اس قوم کا پیسہ تھا جو تم نے بیرون ملک بنکوں میں بھیجا ہے۔۔ تمہارے باپ کی کمائی نہیں تھی ۔۔۔ اس کا تمہیں ہر گز جواب دینا ہو گا۔۔ چاہے الٹے لیٹ جائو ۔۔۔ چھت سے لٹک جائو ۔۔ کسی کے پائوں پکڑ لو یا کسی سے معاہدہ کر لو۔۔۔ اس بار تمہاری جان نہیں چھوٹنے والی ہے ۔۔۔ کم از کم جب تک میں عمران خان زندہ ہوں تمہیں چھوڑنے والا نہیں ہوں ۔۔۔
موجودہ صورت حال یہ ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو یہ ہدایات مل چُکی ہیں کہ دو نومبر سے پہلے گرفتاری سے بچیں ۔۔۔ خیبرپختونخوا سے جو قافلے کل کے واقعہ کے ردعمل میں چل پڑے تھے وہ بھی روک دیئے گئے ہیں۔۔۔ یاد رہے ۔۔۔ تحریک انصاف ابھی سڑکوں پر آئی ہی نہیں ہے۔۔۔ قافلے ابھی اسلام آباد پہنچے ہی نہیں ہیں۔۔ عمران خان بنی گالہ سے باہر آئے ہی نہیں ہیں۔۔۔ ابھی تو عمران خان کی ہدایات پر حکومت خود پاگل ہو کر اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے میں مشغول ہے۔۔۔ بوکھلاہٹ میں اپنے آپ کو ہی کاٹ رہی ہے۔۔ جو اسلام آباد دو نومبر کو بند کیا جانا تھا وہ پانچ دن قبل ہی بند کیا جا چُکا ہے۔۔ مقامی لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ۔۔ حکومتی مشینری رُک چُکی ہے۔۔۔ ملک میں ایک غیریقینی کی سی کیفیت پیدا ہو چُکی ہے۔۔۔ عوام سارا دن بیٹھ کر میڈیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔
یاد رہے ۔۔۔ تحریک انصاف ابھی سڑکوں پر آئی ہی نہیں ہے۔۔۔ قافلے ابھی اسلام آباد پہنچے ہی نہیں ہیں۔۔ عمران خان بنی گالہ سے باہر آئے ہی نہیں ہیں۔۔۔
ہمارے قائد نے پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو سبق سکھا دیا ہے۔ اب کوئی ان سے رسیدوں کا مطالبہ نہ کرے۔ کیونکہ عمران خان کو ناکام کرنے کا مطلب ہے کہ اب کوئی احتساب کی بات نہیں ہو گی۔ فیصلہ ہو گیا۔
مؤرخ لکھے گا کہ شیخ رشید نے کمیٹی چوک میں سگار کو آگ لگائی اور پوری پانامہ جمہوریت کی تشریف سلگ کر رہ گئی۔ بس یہی اوقات ہے اس حکومت کی۔ ابھی تو عمران خان نے وہ فیتے والے بم بھی رکھے ہوئے ہیں۔ تھوڑا صبر کرو۔ دیکھتے جائو تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے۔
تحریک انصاف والے دعویٰ کر رہے تھے کہ پاکستان بھر میں زبردست مظاہرے کئے جائیں گے ، عوام ہر شہر کو بند کر دیں گے وغیرہ وغیرہ ،،،عوام کسی شہر میں بھی باہر نکلی ،،اکا دکا انقلابیوں کے سو تمام لوگ فتنہ تحریک سے لاتعلق
[FONT="]خیبرپختونخوا سے اور پنجاب سے جو کاروان ابھی اسلام آباد کے لیے نکلیں گے ان کے لیے بھی تھوڑا جگرا بڑا کر لو پٹواریو۔ تم لوگوں کا واسطہ اس بار عمران خان سے پڑ گیا ہے۔ سچ کہہ رہا ہوں وہ تمہیں مارے گا بھی بہت اور رونے بھی نہیں دے گا۔ تم رونے کی کوشش کرو گے وہ اور مارے گا۔ بھاگ جائو۔