- Joined
- Sep 25, 2013
- Posts
- 710
- Reaction score
- 807
- Points
- 93
نون لیگ نے سری لنکا سے ایک جہاز لیز پر کیا لیا، مریم صفدر نے ٹویٹ کا ڈھیر لگا دیا اوربڑے پانامہ شریف اس جہاز کا معائنہ کرنے بھی پہنچ گئے۔
تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کے اداروں کا جو حال ہوا ہے اس کی ایک جھلک اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
پی آئی اے کے ساتھ
Partly operated by Sri Lankan Airline
واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
پی آئی اے پر یہ برے دن بھی آنے تھے۔
Link:تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کے اداروں کا جو حال ہوا ہے اس کی ایک جھلک اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
پی آئی اے کے ساتھ
Partly operated by Sri Lankan Airline
واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
پی آئی اے پر یہ برے دن بھی آنے تھے۔
https://www.skyscanner.net/transpor...inboundaltsenabled=false&ref=day-view#results
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/B9gerXECMAAxHJ_.jpg:large
Last edited by a moderator:





