Advertisement

تبلیغی جماعت سے التماس

تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع چند دنوں میں منعقد ہونے والا ہے. تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع مانا جاتا ہے. اور جب یہ پاکستان میں منعقد ہوتا ہے تو ملک کے گوشہ گوشہ سے اعلی تعلیم یافتہ سے لیکر ان پڑھ دیہاتی لوگ تک جوق در جوق اس میں شامل ہوتے ہیں. بہت سارے لوگ تو کل وقتی طور پر تبلیغ کی راہ میں چل پڑے ہوتے ہیں

اور یہ امر تبلیغی جماعت کی ایک بڑی طاقت ہے. اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی زندگیوں کو وقف کرنے والوں کی کمی نہیں ہے اور تبلیغی جماعت اور اجتماع اس کا مظہر ہے

گذارش تبلیغی جماعت کے امرا اور ذمہ واروں سے یہ ہے کہ اس بار تبلیغی اجتماع میں درس کے دوران حقوق العباد پر خصوصی توجہ دی جایے کیونکہ مسلمان چاہے وہ پانچ وقت کا نمازی ہو’ الحاج ہو’ تبلیغی ہو’ جو بھی ہو حقوق العباد کی پاسداری میں نہایت کمزور ہے.. پوچھو تو کہتا ہے کہ یہ چھوٹے موٹے گناہ تبلیغ کرنے سے’ حج کرنے سے یا فلاں فلاں عبادت یا وظائف پڑھنے سے معاف ہو جائیں گے

ہماری التجا تبلیغی جماعت کے رہنماؤں سے یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو بتائیں کہ عبادات اور وظائف کی برکت سے اگر کوئی گناہ معاف ہوتے ہیں تو وہ حقوق اللہ کے مد میں سر زد کیے گئے گناہ ہوتے ہیں جبکہ قرآن پاک کے مطابق حقوق العباد کے مد میں کیے گئے گناہ الله تعالیٰ عبادات کے بدلے معاف نہیں فرماتے.

اگر یہی ایک بات اس تبلیغی اجتماع میں زور دے کر سمجھایا جائے تو مسلمانوں کے موجودہ پست اخلاقیات کا کایا پلٹ سکتا ہے. اور تبلیغی جماعت وہ کچھ حاصل کرسکتا ہے جتنا شاید آج تک
حاصل نہ کر سکا ہو

.. Source

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
تبلیغی جماعت بھارت میں پیدا ہونے والے دیوبندی فرقے نے اپنی بھرتی کے لئے پونزی سکیم بنا رکھی ہے۔ کانفیڈنس اتنا ہے اپنے علاوہ کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے۔ انکے عسکری ونگز پاکستان میں ریاست اور فوج سے اعلانیہ جنگ کرتے ہیں اورعوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہلاک کرتے ہیں۔ ​

ponzi.jpeg
 
تبلیغی اجتماع میں درس کے دوران حقوق العباد پر خصوصی توجہ دی جایے​

تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع چند دنوں میں منعقد ہونے والا ہے. تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع مانا جاتا ہے. اور جب یہ پاکستان میں منعقد ہوتا ہے تو ملک کے گوشہ گوشہ سے اعلی تعلیم یافتہ سے لیکر ان پڑھ دیہاتی لوگ تک جوق در جوق اس میں شامل ہوتے ہیں. بہت سارے لوگ تو کل وقتی طور پر تبلیغ کی راہ میں چل پڑے ہوتے ہیں اور یہ امر تبلیغی جماعت کی ایک بڑی طاقت ہے. اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی زندگیوں کو وقف کرنے والوں کی کمی نہیں ہے اور تبلیغی جماعت اور اجتماع اس کا مظہر ہے
گذارش تبلیغی جماعت کے امرا اور ذمہ واروں سے یہ ہے کہ اس بار تبلیغی اجتماع میں درس کے دوران حقوق العباد پر خصوصی توجہ دی جایے کیونکہ مسلمان چاہے وہ پانچ وقت کا نمازی ہو’ الحاج ہو’ تبلیغی ہو’ جو بھی ہو حقوق العباد کی پاسداری میں نہایت کمزور ہے.. پوچھو تو کہتا ہے کہ یہ چھوٹے موٹے گناہ تبلیغ کرنے سے’ حج کرنے سے یا فلاں فلاں عبادت یا وظائف پڑھنے سے معاف ہو جائیں گے
ہماری التجا تبلیغی جماعت کے رہنماؤں سے یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو بتائیں کہ عبادات اور وظائف کی برکت سے اگر کوئی گناہ معاف ہوتے ہیں تو وہ حقوق اللہ کے مد میں سر زد کیے گئے گناہ ہوتے ہیں جبکہ قرآن پاک کے مطابق حقوق العباد کے مد میں کیے گئے گناہ الله تعالیٰ عبادات کے بدلے معاف نہیں فرماتے. اگر یہی ایک بات اس تبلیغی اجتماع میں زور دے کر سمجھایا جائے تو مسلمانوں کے موجودہ پست اخلاقیات کا کایا پلٹ سکتا ہے. اور تبلیغی جماعت وہ کچھ حاصل کرسکتا ہے جتنا شاید آج تک
حاصل نہ کر سکا ہو
.. Source

​
 
Advertisement
تبلیغی جماعت بھارت میں پیدا ہونے والے دیوبندی فرقے نے اپنی بھرتی کے لئے پونزی سکیم بنا رکھی ہے۔ کانفیڈنس اتنا ہے اپنے علاوہ کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے۔ انکے عسکری ونگز پاکستان میں ریاست اور فوج سے اعلانیہ جنگ کرتے ہیں اورعوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہلاک کرتے ہیں۔ ​

ponzi.jpeg
tableeghi jamat wale khud ko kisi firke se nahi joorte wo to kehte aik ummat banjao ab india se joorne ka to 47 se pehle hum indian hi thay
 
قران پاک میں الله پاک فرماتے ہیں .......تم میں ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے جو لوگوں کو برائیوں سے روکے اور بھلائی کی طرف بلاۓ .....تبلیغی جماعت نے آسان کام پکڑ لیا ہی یعنی نیکی کی طرف بلانے والا ...مگر برائیوں سے روکنے کی نا ان میں نیت ہے ....نا ہمت اور نا ہی ارادہ ...یہی وجہ ہے کے اگر ہم گزشتہ بیس سال کا جایزہ لیں تو پاکستان میں برائیاں بڑھی ہیں نیکی نہیں ....ہر چیز میں ملاوٹ ..جھوٹ دھوکہ رشوت ام بات ہے آج پاکستان میں کسی سرکاری محکمہ میں کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا .....زنا ور حوس اتنی بڑھ گئی ہے کہ سگا باپ سگی بیٹی کے ساتھ زنا میں لگا ہوا ہے .تبلیغی جماعت بوڑھے ور فارغ لوگوں کی تفریح ور پکنک بن چکی ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں ..
 
بھائی تھریڈ بناؤ لیکن جھوٹ بول کر نہ بناؤ
آپکی یہ بات بالکل غلط ہے کہ: تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع مانا جاتا ہے

بھائی عالم اسلام کا سب سے بڑا الحمد اللہ کربلا معلی میں سید الشہدا علیہ السلام کے اربعین کا ہوتا ہےجہاں شرکا کی تعداد لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہوتی ہے۔ بی بی سی نے ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سال کربلا جانے والے زائرین کی تعداد تین کروڑ بتائی ہے۔ مگر حج میں شرکا کی تعداد غالبا بیس ہچیس لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی ہے حد تیس لاکھ ہوگی۔

آپ گوگل کر لیں یا کسی بھی آزاد ذریعے سے تحقیق کر لیں کربلا معلی کا اجتماع ہی مسلمانان عالم کا سب سے بڑا ہوتا ہے روئے زمین پر کوئی دوسرا اسلامی اجتماع اسکے قریب بھی نہیں ہوتا

اپنی مرضی کے کسی بھی سرچ انجن میں یہ کی ورڈز سرچ کر لیں
largest peaceful gatherings
OR
largest human gatherings
OR
The ten largest gatherings in human history
سرچ کر لیں

الحمد للہ کربلائے معلی اعراق میں امام حسین علیہ السلام کے حرم مقدس پر عالم اسلام کا سب سے بڑا اجتماع چہلم امام حسین کے موقع پر اکھٹا ہوتا ہے جس میں کروڑوں زائرین تو نجف، کاظمین، بصرہ وغیرہ سے تین سے سے دس دن کا پیدل سفر کر کے کربلا پہنچتے ہیں دیگر ذرائع سفر سے آنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ اس پر بہت معلومات انٹرنیٹ پر موجود ہیں ویدیوز بھی یوٹیوب پر ہیں آپ خود جا کر دیکھ لیں۔

​
​
Over 10 million
EventDateParticipantsLocationCountryRef.
Kumbh Mela14 April 201060–80 millionHaridwarIndia[1][2][3][4]
Kumbh mela4 February 201950 millionPrayagrajIndia[5]
Kumbh Mela10 February 201330 millionPrayagrajIndia[6]
Arba'een Pilgrimage201830 millionKarbala Iraq[7]
Arba'een Pilgrimage201620–30 millionKarbala Iraq[8][9]
Arba'een Pilgrimage201527 millionKarbala Iraq[10]
Arba'een Pilgrimage201420 millionKarbala Iraq[11][12][13]
Kumbh Mela30 January 200120 millionPrayagrajIndia[14]
Arba'een PilgrimageJanuary 201315–18 millionKarbala Iraq[15][16]
Arba'een PilgrimageJanuary 201215 millionKarbala Iraq[17][18]
Arba'een PilgrimageJanuary 201115 millionKarbalaIraq[19]
Funeral of C. N. AnnaduraiFebruary 196915 millionTamil NaduIndia[20]
Kumbh mela15 January 201914 millionPrayagrajIndia[21]
Arba'een Pilgrimage201714 millionKarbalaIraq[22][23]
Aalmi Ijtema Aurangabad201812.6 millionAurangabad, MaharashtraIndia[24]
Martyrdom processions of Musa al-Kadhim201612 millionKadhimiya, BaghdadIraq[25][26]
Martyrdom processions of Musa al-Kadhim201512 millionKadhimiya, BaghdadIraq[27]
Funeral of Ruhollah Khomeini11 June 198910.2 millionTehranIran[28]
Arba'een PilgrimageJanuary 201010 millionKarbalaIraq[29][30][31]
Arba'een Pilgrimage200910–14 millionKarbalaIraq[32]

اگر تعداد کی اہمیت ہوتی تو پھر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع کھمب میلے کے نام سے ہندوستان میں ہوتا ہے
آپ شیعہ لوگ فورا سے پہلے کربلا میں جانے والے زائرین کی تعداد کو حج پر جانے والے حاجیوں کی تعداد سے کمپئر کیوں کر دیتے ہو؟
حج فرض ہے اور کربلا جانا فرض نہیں ہے
کیا آپ کے نزدیک خانہ کعبہ مسلمانوں کا ہے اور آپ مسلم نہیں ؟؟
اگر آپ مسلمان ہو تو پھر حج میں مسلمانوں کی تعداد کو کربلا میں آنے والے زائرین کی تعداد سے کیوں کمپئیر کرتے ہو؟
کربلا میں چاہے تین کی بجاے دس کروڑ بندہ جمع ہوجاے ان کا حج نہیں ہوتا کیونکہ حج تو صرف خانہ کعبہ میں ہی ہوتا ہے
اس لئے برادر اتنی جلدی تعداد مت بتایا کرو ویسے بھی نیک لوگ تھوڑے ہی ہوتے ہیں اکثریت نیک نہیں ہوتی

I stand corrected there, that you have presented figures and quotes. However the point of emphasis was not on which is bigger or smaller, the emphasis is that Tableeghi Jamaat should stress on the ills that beset muslims in everyday life. i.e the absence of care for huqooq ul ibaad and absence of effort to become Sadiq and Amin muslims, whether it is at Mecca or Karbala.
 
اگر تعداد کی اہمیت ہوتی تو پھر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع کھمب میلے کے نام سے ہندوستان میں ہوتا ہے
آپ شیعہ لوگ فورا سے پہلے کربلا میں جانے والے زائرین کی تعداد کو حج پر جانے والے حاجیوں کی تعداد سے کمپئر کیوں کر دیتے ہو؟
حج فرض ہے اور کربلا جانا فرض نہیں ہے
کیا آپ کے نزدیک خانہ کعبہ مسلمانوں کا ہے اور آپ مسلم نہیں ؟؟
اگر آپ مسلمان ہو تو پھر حج میں مسلمانوں کی تعداد کو کربلا میں آنے والے زائرین کی تعداد سے کیوں کمپئیر کرتے ہو؟
کربلا میں چاہے تین کی بجاے دس کروڑ بندہ جمع ہوجاے ان کا حج نہیں ہوتا کیونکہ حج تو صرف خانہ کعبہ میں ہی ہوتا ہے
اس لئے برادر اتنی جلدی تعداد مت بتایا کرو ویسے بھی نیک لوگ تھوڑے ہی ہوتے ہیں اکثریت نیک نہیں ہوتی
​
بھائی آپ غلط سمجھ رہے ہیں
میں مسلمانوں کے اجتماع کی بات کر رہا ہوں کھمب میلہ مسلمانوں کا اجتماع نہیں مانا جاتا؟
اگر میں نے کہا ہوتا کہ سب سے بڑا انسانی اجتماع تو کھمب میلہ ہی سب سے بڑا اجتماع ہوتا لیکن میں نے مسلمانوں کے اجتماع کا عددی موازنہ پیش کیا ہے
میں نے یہ بھی نہیں کہا کہ کہ مسلمانوں کی فرض عبادات کا سب سے بڑا اجتماع کربلا میں ہوتا ہے
فرض اور نفل والی بات تو آپ نے کی ہے میں نے نہیں

میرا ایمان تو یہ ہے کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے حرم پر حاضری دینا ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ ابن رسول کا شکریہ ادا کرے جس نےاپنا کنبہ قربان کر کے حج بچایا ورنہ یزید نے تو خانہ کعبہ پر حملہ کر دیا تھا اور مدینہ میں رسول اللہ کے حرم اور مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے تھے مدینہ کی مسلمان عورتیں تین دن کے لیے یزیدی فوج پر حلال تھی اور یزیدی فوج سے مدینہ میں مظلوم مسلمان عورتوں سے بہت زنا کیا آپ ریسرچ کر لیں​
 
Last edited:
بھائی آپ غلط سمجھ رہے ہیں
میں مسلمانوں کے اجتماع کی بات کر رہا ہوں کھمب میلہ مسلمانوں کا اجتماع نہیں مانا جاتا؟
اگر میں نے کہا ہوتا کہ سب سے بڑا انسانی اجتماع تو کھمب میلہ ہی سب سے بڑا اجتماع ہوتا لیکن میں نے مسلمانوں کے اجتماع کا عددی موازنہ پیش کیا ہے
میں نے یہ بھی نہیں کہا کہ کہ مسلمانوں کی فرض عبادات کا سب سے بڑا اجتماع کربلا میں ہوتا ہے
فرض اور نفل والی بات تو آپ نے کی ہے میں نے نہیں

میرا ایمان تو یہ ہے کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے حرم پر حاضری دینا ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ ابن رسول کا شکریہ ادا کرے جس نےاپنا کنبہ قربان کر کے حج بچایا ورنہ یزید نے تو خانہ کعبہ پر حملہ کر دیا تھا اور مدینہ میں رسول اللہ کے حرم اور مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے تھے مدینہ کہ مسلمان عورتیں تین دن کے لیے یزیدی فوج پر حلال تھی اور یزیدی فوج سے مدینہ میں مظلوم مسلمان عوعتوں سے بہت زنا کیا آپ ریسرچ کر لیں
میں نے وہی بات کی ہے جو آپ کی پوسٹ میں پڑھی
آپ کربلا والے اجتماع کا موازنہ تبلیغی جماعت کے اجتماع سے شوق سے کریں مگر حج کے اجتماع سے نہیں کرسکتے کیونکہ حج فرض اور دین کے بنیادی اراکین میں سے ہے جبکہ کربلا میں جانا ضروری نہیں ہاں اگر کوی جاسکتا ہے تو ضرور جاے
نواسہ رسول کی قربانی سے کون انکار کررہا ہے اور کوی مسلمان یزید کے ظلم پر بھی کیسے خاموش رہ سکتا ہے؟
​
 
Doosaron ko naseehat or khud miaan faseehat. All the above posts about Tableeghi Jamaat shows paucity of truth. How can you judge such a huge Global effort without experiencing it yourself. I have few close clan members who are from Tableeghi Jamaat and I have seen a sea change in their lives. Please read and observe in depth before commenting off the cuff.