Advertisement

تبلیغی جماعت اور فخر زمان



تبلیغی جماعت اور فخر زمان



Logo.png


ایشیاء کپ ٢٠٢٢ ، انڈیا اور پاکستان کے درمیان پہلے اہم میچ میں فخر زمان نے بغیر کسی اپیل کے پویلین رضاکارانہ طور پر جانے کا فیصلہ کیا تھا جسے سپورٹس مین سپرٹ سے کہا گیا تھا . اسکے بعد تو موصوف نے فائنل تو یہ وطیرہ بنا لیا کہ جیسے تیسے فوری طور پر پویلین میں بیٹھ کر میچ کھیلنے کی آفیشل رقم حرام کرنی ہے اور اگر کہیں اور سے رقم ملی تھی تو اسے مکمل طور حلال کرنا ہے

میرا فخر زمان کو مشورہ ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے کرکٹر سعید انور کے ہمراہ ١٠ سالہ چلہ پر نکل جائیں . دس سال کے بعد واپس پاکستانی کرکٹ ٹیم بطور ماہر بلے باز کوچ شمولیت اختیار کریں اور نوجوان نسل کو بلے بازی کے اسرار رموز سکھائیں . ویسے ہی جیسے تبلیغی جماعت کے تمام سینئر کھلاڑی پاکستانی ٹیم کے ساتھ چمڑے رہتے ہیں . انھیں نمازیں اور روزے وہ زیادہ سکھاتے ہیں اور جس کام کے پیسے ملتے ہیں ، وہ کام از کم بلکل نہیں کرتے


پاکستان ایشیاء کپ ٢٠٢٢ کا فائنل سری لنکا سے ایک مرتبہ پھر ہار چکا ہے . میچ سے پہلے سری لنکا میں جیت کی بھر پور بھوک دکھائی دیتی تھی جبکہ بابر اعظم کی مسلسل ناکامی سے پاکستانی ٹیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی تھی . ٹیم مینجمنٹ نے بلکل ٹھیک کیا تھا کہ پاکستان الیون میں کسی قسم کی تبدیلی فائنل میں نہیں کی تھی . یہ حکمت عملی اگرچہ کامیاب نہیں ہوئی مگر اس حکمت عملی کا مقصد کھلاڑیوں کو اعتماد دینا تھا . ہمیشہ کی طرح متعد ٹیلنٹڈ کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کا جوہر عالمی سطح پر دکھانے میں مکمل ناکام ہوے. تعلیم اور اعتماد کی کمی ہمیشہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے خوفناک خواب ثابت ہوتی ہے

بابر اعظم کے مسلسل فیل ہونے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کی کمزوریاں خصوصی طور پر افغانستان کے خلاف بھر پور طریقے سے عیاں ہو گئی تھیں مگر کوئی بھی سننے اور بولنے کو تیار نہیں تھا کیونکے پاکستان آخری دو گیندوں پر جیت گیا تھا
فائنل میں پاکستان کی ہار کا اسی روز فیصلہ ہو گیا تھا

١- میں اپنے بلاگ کو دوبارہ یہاں پر شئر کر رہا ہوں. فخر زمان مجھے بہت پہلے سے کھٹکنا شروع ہو گیا تھا مگر نقار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟


آصف علی بطور فنشر رول ، میرا یہ سوال آج زیادہ مضبوطی سے کھڑا ہے٢-


فخر زمان بڑے میچ کا چھوٹا فارخ کھلاڑی اور آصف علی بطور فنشر ؟
​



میری نظر میں فخر زمان پہلے ہی مشکوک ہو چکا تھا . آج پھر موصوف انتہائی گندے طریقے سے رن آؤٹ ہوے
گزشتہ سے پیوستہ ، آج کے میچ میں فخر زمان کے اتنے اہم موقع پر رن آؤٹ ہونے پر میرے شکوک و شہبات کو مزید تقویت ملتی ہے
یہ کھلاڑی پکسناتی ٹیم میں ایک آزمودہ کمزور لنک بن چکا ہے
پاکستانی شائقین اور تبصرہ سازوں کی فیکٹریز پاکستان کی جیت کی وجہ سے پاکستان کی کمزوریوں کو بھول جائیں گی اور غلطیوں کو کارپٹ کے نیچے ڈال کر سکون کریں گے مگر فخر زمان کا پیٹرن لمحہ فکریہ ہے
میں نے جس طرف نشاندہی کی تھی ، اسکی کمزوری کی وجہ سے پریشر مڈل آرڈر پر بڑھتا گیا

بطور اوپننگ بیٹسمین بابر اعظم مسلسل جلد آؤٹ ہوتے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے ون ڈاؤن اوپنر بن جاتا ہے . اوپننگ بیٹسمین کے آوٹ ہونے کے بعد ون ڈاؤن بیٹسمین پر ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے . بندہ کیچ آؤٹ ہو جائے یا کلا اکھڑ جائے تو کریڈٹ بولر کو جاتا ہے مگر رن آؤٹ ہمیشہ بیٹسمین کی بے وقوفی سے ہوتا ہے . لگتا ہے فخر زمان میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے . ایشیاء کپ میں اس نے قسم کھائی ہے کہ اپیل اگر نا ہوئی تب بھی آوٹ ہونا اور اگر ویسے آوٹ نہ ہو رن آؤٹ ہو جانا ہے . یہ تو شکر ہے الله کا کہ نسیم شاہ کو بولر نے دونوں گیندیں یارکر کے چکر میں فل ٹاس ڈال دیں ورنہ افغانستان والوں نے سنبھالا نہیں جانا تھا . افغانستان کی ٹیم اپنے ملک کی حقیقی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ غنی رجیم کے مائنڈ سیٹ کی ترجمان ہے . اسٹیڈیم میں بھی غنی رجیم والے پرچم ہوتے ہیں اور طالبان کے پرچم پر کلمہ ہے لھذا وہ استعمال ہو نہیں سکتے . ہم لوگ خواہ مخواہ افغانستان سے ہمدردی کرتے تھے .ان کے کسی بھی کھلاڑی کو پی ایس ایل میں بھی نہیں ڈالنا افغانیوں کی دل میں بہت زیادہ قدورتیں ہیں . بس بھائی بس

الله معاف کرے ، ابھی چمپئن بنے نہیں ، کھلاڑی اور تماشائی بد تمیزی پر اتر اتے ہیں . افغانستان کرکٹ کا ویسے بھی کوئی اسٹرکچر نہیں ہے . اگر ایک دو کھلاڑی جاتے ہیں تو ضروری نہیں کہ یہ ٹیم مستقبل میں بھی اچھی کارگردگی دکھائے

یہ تو بھلا ہو نسیم شاہ کہ اس نے دو گیندوں میں کھیل ختم کر دیا ورنہ ١٧ گیندوں پر پانچ کھلاڑی پیا سدھار چکے تھے . شاداب خان نے روی شاشتری کو انٹرویو دیتے وقت اقرار کیا ہے اس نے ریش شاٹ کھیلی تھی جبکہ کھیل اسے فنش کرنا چاہئے تھا . پاکستان از ضمن میں مشہور سمجھی جاتی ہے کہ

اسی جیتنا سی ہار گئے ...ہو جمالو
اسی ہارنا سی جت گئے .....ہو جمالو

پاکستان کو اگلا میچ سری لنکا کے ساتھ کھیلنا ہے . ٹیم مینجمنٹ کو چاہئے کہ اگلے میچ میں فخر زمان کو ریسٹ دے اور پھر اسکے بعد ہمیشہ کے لئے ریسٹ دے کیونکے مجھے نہیں لگتا یہ کھلاڑی ذہنی طور پر ایک مظبوط کھلاڑی ہے . اسکی شکل پر بھی بارہ بجے رہتے ہیں . ہم امید سے ہیں ........کہ کبھی نا کبھی فخر زمانہ چلے گا مگر صاحب یہ بھی بڑے میچ کا کھلاڑی نہیں ہے . پاکسانی کھلاڑیوں میں تعلیم کی کمی کی وجہ سے ویسے بھی خود اعتمادی کا عنصر دائمی طور پر رہتا ہے

ٹیم مینجمنٹ ویسے بھی تجربے کرتی رہتی ہے لھذا ٹیم مینجمنٹ کو چاہئے کی بلی کے بکرے آصف علی کو بطور فنشر "استعمال " کرنے کی بجائے غیر اہم میچز میں مواقع دے . آصف علی ابھی تک 43 میچز کھیل کر 17 رنز کی ایوریج کے ساتھ محض 476 سکور بنا سکے ہیں . آصف علی کا سٹرائیک ریٹ 136 کا ہے اور زیادہ سے زیادہ سکور 41 ہے . دنیا کرکٹ میں شائد ہی ایسا کوئی کرکٹر ہو جس کے چند چھکے میچ جتاتے ہوں مگر اسکی قیمت آصف علی کے ڈیٹا کو دیکھ کر اندازہ کی جا سکتی ہے

میری دانست میں آصف علی پر فنشر کا ٹھپا لگا کر ٹیم مینجمنٹ کوئی اچھا کام نہیں کر رہی ہے

انڈیا کے خلاف پہلے میچ میں خوشدل شاہ نے کھیل کو بطور فنشر فنش کیا
انڈیا کے خلاف دوسرے میچ میں محمد نواز نے کھیل کو بطور فنشر فنش کیا
جب تمام فنشر خود فنش ہو گئے تو افغانستان کے خلاف ہارا ہوا میچ نسیم شاہ نے فنش کیا
آصف علی ہر میچ میں تھوڑا بہت رول ادا کر کے چلتے بنے لھذا آصف علی پر فنشر کا ٹھپا مناسب نہیں لگتا
یا تو آصف علی کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے یا بلکل بھی نہیں بنتی

گاہے بگاہے ، اس بیچارے کو کبھی کبھار اوپر بھی بھیجنا چاہئے . سری لنکا سے میچ میں یہ موقع آصف علی کو ضرور دینا چاہئے
​




​
 
Advertisement
خوشدل اور آصف نے پورا ٹورنامنٹ فلاپ کھیلا اس سے آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہے - فخر زمان تو پھر بھی ایک ففٹی اور کچھ رن بنا کر گیا - جب بابر نہیں چل رہا تھا فخر کو اوپنر بھیجنا بنتا ہے تا کہ فخر کا اگریشن پہلے شروع ہو نہ کہ جب ایک وکٹ گر چکی ہو اور آپ کو احتیاط نہ کرنی پڑے - فخر کی نیچرل گیم اٹیک ہے نہ کہ وکٹ گرنے پر کیئر سے کھیلیں - یہ انگلینڈ کے خلاف کرنا چاہئے اور دو فلاپ کو تبدیل کرنا ہو گا - پندرہ سپتمبر کے لئے ٹیم پاکستان کے لئے مسلہ ہے ابھی انگلینڈ کے خلاف چانس سے کچھ اور پلیئر کا پتا چلتا - خدا کے لئے اسے مذہب سے نہ جوڑیں - جب یوسف نے مذہبی تبلیخ شروع کی اس سال اس نے ریکارڈ سنچریاں بنائیں اور رچرڈ کا ایک سال میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑا - مذہب سے فوکس ملتا ہے ہٹتا نہیں گورے ماہر نفسیات بھی ذہنی سکوں کے لئے اسے بہترین تھراپی قرار دیتے ہیں
Syed Haider Imam
 


تبلیغی جماعت اور فخر زمان


Logo.png


ایشیاء کپ ٢٠٢٢ ، انڈیا اور پاکستان کے درمیان پہلے اہم میچ میں فخر زمان نے بغیر کسی اپیل کے پویلین رضاکارانہ طور پر جانے کا فیصلہ کیا تھا جسے سپورٹس مین سپرٹ سے کہا گیا تھا . اسکے بعد تو موصوف نے فائنل تو یہ وطیرہ بنا لیا کہ جیسے تیسے فوری طور پر پویلین میں بیٹھ کر میچ کھیلنے کی آفیشل رقم حرام کرنی ہے اور اگر کہیں اور سے رقم ملی تھی تو اسے مکمل طور حلال کرنا ہے

میرا فخر زمان کو مشورہ ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے کرکٹر سعید انور کے ہمراہ ١٠ سالہ چلہ پر نکل جائیں . دس سال کے بعد واپس پاکستانی کرکٹ ٹیم بطور ماہر بلے باز کوچ شمولیت اختیار کریں اور نوجوان نسل کو بلے بازی کے اسرار رموز سکھائیں . ویسے ہی جیسے تبلیغی جماعت کے تمام سینئر کھلاڑی پاکستانی ٹیم کے ساتھ چمڑے رہتے ہیں . انھیں نمازیں اور روزے وہ زیادہ سکھاتے ہیں اور جس کام کے پیسے ملتے ہیں ، وہ کام از کم بلکل نہیں کرتے

پاکستان ایشیاء کپ ٢٠٢٢ کا فائنل سری لنکا سے ایک مرتبہ پھر ہار چکا ہے . میچ سے پہلے سری لنکا میں جیت کی بھر پور بھوک دکھائی دیتی تھی جبکہ بابر اعظم کی مسلسل ناکامی سے پاکستانی ٹیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی تھی . ٹیم مینجمنٹ نے بلکل ٹھیک کیا تھا کہ پاکستان الیون میں کسی قسم کی تبدیلی فائنل میں نہیں کی تھی . یہ حکمت عملی اگرچہ کامیاب نہیں ہوئی مگر اس حکمت عملی کا مقصد کھلاڑیوں کو اعتماد دینا تھا . ہمیشہ کی طرح متعد ٹیلنٹڈ کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کا جوہر عالمی سطح پر دکھانے میں مکمل ناکام ہوے. تعلیم اور اعتماد کی کمی ہمیشہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے خوفناک خواب ثابت ہوتی ہے

بابر اعظم کے مسلسل فیل ہونے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کی کمزوریاں خصوصی طور پر افغانستان کے خلاف بھر پور طریقے سے عیاں ہو گئی تھیں مگر کوئی بھی سننے اور بولنے کو تیار نہیں تھا کیونکے پاکستان آخری دو گیندوں پر جیت گیا تھا
فائنل میں پاکستان کی ہار کا اسی روز فیصلہ ہو گیا تھا

١- میں اپنے بلاگ کو دوبارہ یہاں پر شئر کر رہا ہوں. فخر زمان مجھے بہت پہلے سے کھٹکنا شروع ہو گیا تھا مگر نقار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟


آصف علی بطور فنشر رول ، میرا یہ سوال آج زیادہ مضبوطی سے کھڑا ہے٢-


فخر زمان بڑے میچ کا چھوٹا فارخ کھلاڑی اور آصف علی بطور فنشر ؟
​

​

​

میری نظر میں فخر زمان پہلے ہی مشکوک ہو چکا تھا . آج پھر موصوف انتہائی گندے طریقے سے رن آؤٹ ہوے​

گزشتہ سے پیوستہ ، آج کے میچ میں فخر زمان کے اتنے اہم موقع پر رن آؤٹ ہونے پر میرے شکوک و شہبات کو مزید تقویت ملتی ہے​

یہ کھلاڑی پکسناتی ٹیم میں ایک آزمودہ کمزور لنک بن چکا ہے ​

پاکستانی شائقین اور تبصرہ سازوں کی فیکٹریز پاکستان کی جیت کی وجہ سے پاکستان کی کمزوریوں کو بھول جائیں گی اور غلطیوں کو کارپٹ کے نیچے ڈال کر سکون کریں گے مگر فخر زمان کا پیٹرن لمحہ فکریہ ہے​

میں نے جس طرف نشاندہی کی تھی ، اسکی کمزوری کی وجہ سے پریشر مڈل آرڈر پر بڑھتا گیا ​

​

بطور اوپننگ بیٹسمین بابر اعظم مسلسل جلد آؤٹ ہوتے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے ون ڈاؤن اوپنر بن جاتا ہے . اوپننگ بیٹسمین کے آوٹ ہونے کے بعد ون ڈاؤن بیٹسمین پر ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے . بندہ کیچ آؤٹ ہو جائے یا کلا اکھڑ جائے تو کریڈٹ بولر کو جاتا ہے مگر رن آؤٹ ہمیشہ بیٹسمین کی بے وقوفی سے ہوتا ہے . لگتا ہے فخر زمان میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے . ایشیاء کپ میں اس نے قسم کھائی ہے کہ اپیل اگر نا ہوئی تب بھی آوٹ ہونا اور اگر ویسے آوٹ نہ ہو رن آؤٹ ہو جانا ہے . یہ تو شکر ہے الله کا کہ نسیم شاہ کو بولر نے دونوں گیندیں یارکر کے چکر میں فل ٹاس ڈال دیں ورنہ افغانستان والوں نے سنبھالا نہیں جانا تھا . افغانستان کی ٹیم اپنے ملک کی حقیقی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ غنی رجیم کے مائنڈ سیٹ کی ترجمان ہے . اسٹیڈیم میں بھی غنی رجیم والے پرچم ہوتے ہیں اور طالبان کے پرچم پر کلمہ ہے لھذا وہ استعمال ہو نہیں سکتے . ہم لوگ خواہ مخواہ افغانستان سے ہمدردی کرتے تھے .ان کے کسی بھی کھلاڑی کو پی ایس ایل میں بھی نہیں ڈالنا افغانیوں کی دل میں بہت زیادہ قدورتیں ہیں . بس بھائی بس ​

​

الله معاف کرے ، ابھی چمپئن بنے نہیں ، کھلاڑی اور تماشائی بد تمیزی پر اتر اتے ہیں . افغانستان کرکٹ کا ویسے بھی کوئی اسٹرکچر نہیں ہے . اگر ایک دو کھلاڑی جاتے ہیں تو ضروری نہیں کہ یہ ٹیم مستقبل میں بھی اچھی کارگردگی دکھائے​

​

یہ تو بھلا ہو نسیم شاہ کہ اس نے دو گیندوں میں کھیل ختم کر دیا ورنہ ١٧ گیندوں پر پانچ کھلاڑی پیا سدھار چکے تھے . شاداب خان نے روی شاشتری کو انٹرویو دیتے وقت اقرار کیا ہے اس نے ریش شاٹ کھیلی تھی جبکہ کھیل اسے فنش کرنا چاہئے تھا . پاکستان از ضمن میں مشہور سمجھی جاتی ہے کہ​

​

اسی جیتنا سی ہار گئے ...ہو جمالو​

اسی ہارنا سی جت گئے .....ہو جمالو​

​

پاکستان کو اگلا میچ سری لنکا کے ساتھ کھیلنا ہے . ٹیم مینجمنٹ کو چاہئے کہ اگلے میچ میں فخر زمان کو ریسٹ دے اور پھر اسکے بعد ہمیشہ کے لئے ریسٹ دے کیونکے مجھے نہیں لگتا یہ کھلاڑی ذہنی طور پر ایک مظبوط کھلاڑی ہے . اسکی شکل پر بھی بارہ بجے رہتے ہیں . ہم امید سے ہیں ........کہ کبھی نا کبھی فخر زمانہ چلے گا مگر صاحب یہ بھی بڑے میچ کا کھلاڑی نہیں ہے . پاکسانی کھلاڑیوں میں تعلیم کی کمی کی وجہ سے ویسے بھی خود اعتمادی کا عنصر دائمی طور پر رہتا ہے​

​

ٹیم مینجمنٹ ویسے بھی تجربے کرتی رہتی ہے لھذا ٹیم مینجمنٹ کو چاہئے کی بلی کے بکرے آصف علی کو بطور فنشر "استعمال " کرنے کی بجائے غیر اہم میچز میں مواقع دے . آصف علی ابھی تک 43 میچز کھیل کر 17 رنز کی ایوریج کے ساتھ محض 476 سکور بنا سکے ہیں . آصف علی کا سٹرائیک ریٹ 136 کا ہے اور زیادہ سے زیادہ سکور 41 ہے . دنیا کرکٹ میں شائد ہی ایسا کوئی کرکٹر ہو جس کے چند چھکے میچ جتاتے ہوں مگر اسکی قیمت آصف علی کے ڈیٹا کو دیکھ کر اندازہ کی جا سکتی ہے ​

​

میری دانست میں آصف علی پر فنشر کا ٹھپا لگا کر ٹیم مینجمنٹ کوئی اچھا کام نہیں کر رہی ہے ​

​

انڈیا کے خلاف پہلے میچ میں خوشدل شاہ نے کھیل کو بطور فنشر فنش کیا ​

انڈیا کے خلاف دوسرے میچ میں محمد نواز نے کھیل کو بطور فنشر فنش کیا ​

جب تمام فنشر خود فنش ہو گئے تو افغانستان کے خلاف ہارا ہوا میچ نسیم شاہ نے فنش کیا ​

آصف علی ہر میچ میں تھوڑا بہت رول ادا کر کے چلتے بنے لھذا آصف علی پر فنشر کا ٹھپا مناسب نہیں لگتا ​

یا تو آصف علی کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے یا بلکل بھی نہیں بنتی​

​

گاہے بگاہے ، اس بیچارے کو کبھی کبھار اوپر بھی بھیجنا چاہئے . سری لنکا سے میچ میں یہ موقع آصف علی کو ضرور دینا چاہئے ​

​




​
joining Tablighi Jamat is an honourable act, why you are making fun of it.