Advertisement

تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

logo.jpg



1103282434-1.jpg


1103282434-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103282434&Issue=NP_PEW&Date=20160112
 
Last edited:
Advertisement
ہم ایسا نظام لا رہے ہیں جہاں قانون سب کے لئے برابر ہو گا۔ بڑا چور اور چھوٹا چور برابر ہونگے ۔ انصاف کیا جائے گا۔

خطابات کنٹینریاں
 
this is time for insfians to raise voice against nazaryatis beemars who are damaging the good work done. they are also blocking conflict of interest law.
 
اف یار! بڑا جنازہ نکالا ہے
(serious)




بس ۔ ہو گئی بولتی بند۔۔۔۔ یہ قانون اگر پنجاب اسمبلی نے پاس کیا ہوتا تو اب تک سو لعن تعن ان پر کرچکے ہوتے ۔۔۔۔
یہ ہے وہ خرابی تم لوگوں میں۔ منافقت۔ جس کی وجہ لوگ تحریک انصاف سے نفرت کرتے ہیں۔
 
Tabdeeli tu baday aur chotay mian laye hay, mashallah may sadkay wari jaooo in donoo bahioo par..

Jis ali baba chalees chor ka pait phad kar swiss account kaaa paisa lana thaa.

Us kay khilaaf Swiss court ka order abhi tak translate karwaa rahay hayyy..
 
Advertisement

بس ۔ ہو گئی بولتی بند۔۔۔۔ یہ قانون اگر پنجاب اسمبلی نے پاس کیا ہوتا تو اب تک سو لعن تعن ان پر کرچکے ہوتے ۔۔۔۔
یہ ہے وہ خرابی تم لوگوں میں۔ منافقت۔ جس کی وجہ لوگ تحریک انصاف سے نفرت کرتے ہیں۔

یہ قانون پنجاب اسمبلی میں ہوتااااا
تو ہم لعن طعن کرتےےےےےےے
تو ایسا ہوتا تو ویسا ہوتا

قانون میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے جس کے لئے قانون کا پہلے سے موجود ہونا ضروری ہے
پنجاب میں ہے ہی نہیں تو اعتراض کیسا؟
 

اچھے بھلے قانون کا بیڑا غرق کردیا ، یہ تو سندھ والا معاملہ ہوگیا کہ رینجرز گرفتار کرنے سے پہلے سائیں بھنگ شاہ سے اجازت لے گی۔ عمران خان کو چاہئے ٹھڈے مار کر ان حرامخوروں کو پارٹی سے باہر پھینکے جو اپنے بچاؤ کے لئے اس قسم کی خرافاتی ترامیم کررہے ہیں۔

​

 

یہ قانون پنجاب اسمبلی میں ہوتااااا
تو ہم لعن طعن کرتےےےےےےے
تو ایسا ہوتا تو ویسا ہوتا

قانون میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے جس کے لئے قانون کا پہلے سے موجود ہونا ضروری ہے
پنجاب میں ہے ہی نہیں تو اعتراض کیسا؟


:lol::lol::lol:
 

یہ قانون پنجاب اسمبلی میں ہوتااااا
تو ہم لعن طعن کرتےےےےےےے
تو ایسا ہوتا تو ویسا ہوتا

قانون میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے جس کے لئے قانون کا پہلے سے موجود ہونا ضروری ہے
پنجاب میں ہے ہی نہیں تو اعتراض کیسا؟



پنجاب میں نوروں کے ہوتے ہوے یہ نا ممکن بات ہے کے ایسا قانون بن جاۓ ،، قانون ہو بھی تو عملدرآمد کس نے کرنا ہے
 
Advertisement
پنجاب میں نوروں کے ہوتے ہوے یہ نا ممکن بات ہے کے ایسا قانون بن جاۓ ،، قانون ہو بھی تو عملدرآمد کس نے کرنا ہے

بھائی یہی بات پیش نظر تھی. لیکن نون والے پنجاب میں احتساب کا قانون نہ ہونے پر دانت نکال رہے ہیں
 
What the F is going on, CM KPK should come to his senses. A criminal is criminal whether he is from assembly ore from the street. IK must take notice of changes proposed by molana diesel.
 
PTI is more than enough to destroy itself. It doesn't require PMLN/PPPP kind of corrupt parties.

اچھے بھلے قانون کا بیڑا غرق کردیا ، یہ تو سندھ والا معاملہ ہوگیا کہ رینجرز گرفتار کرنے سے پہلے سائیں بھنگ شاہ سے اجازت لے گی۔ عمران خان کو چاہئے ٹھڈے مار کر ان حرامخوروں کو پارٹی سے باہر پھینکے جو اپنے بچاؤ کے لئے اس قسم کی خرافاتی ترامیم کررہے ہیں۔

​

 
بھائی یہی بات پیش نظر تھی. لیکن نون والے پنجاب میں احتساب کا قانون نہ ہونے پر دانت نکال رہے ہیں



ان سب کی کی عقلوں پر پتھر پڑے ہووے ہیں کھوتے کا گوشت ہضم کرنا کوئی آسان کام تو نہیں ہے نہ ،یہ تو وہ لوگ ہیں جو میاں بونگا شریف جو مولی کے پراٹھے کھا کر دھماکے کرنے کا ماشٹر ہے اس کو ایٹم بم کا کریڈٹ دیتے ہیں
 
Advertisement
Patwari :P Patwari he rahain gayee :P ... Begaret Punjab main tu law he nahi haa kis be cheez kaa sirf Aik Khandan ki hakoomat haa ..


Anyway as majority of ppl didn't even read the news, according to it , NAB can take a person for investigation for 90 days without any permission but if they find enough proof to arrest the guy in that case they have to inform, and bring the guy in front of court with proofs within 45 days ...




 

بس ۔ ہو گئی بولتی بند۔۔۔۔ یہ قانون اگر پنجاب اسمبلی نے پاس کیا ہوتا تو اب تک سو لعن تعن ان پر کرچکے ہوتے ۔۔۔۔
یہ ہے وہ خرابی تم لوگوں میں۔ منافقت۔ جس کی وجہ لوگ تحریک انصاف سے نفرت کرتے ہیں۔
اوہ تیرا جنازے سے کیا لینا دینا بالن ہی بڑا ہونا ہے تھاپیاں بھی ملیں گی بولتی بند شوق گنے دے تے مزا کیلے دا
 
ہم ایسا نظام لا رہے ہیں جہاں قانون سب کے لئے برابر ہو گا۔ بڑا چور اور چھوٹا چور برابر ہونگے ۔ انصاف کیا جائے گا۔

خطابات کنٹینریاں
پی ٹی آئی تو اس اسپ رائیونڈی لے لئے ایک ڈراؤنا خواب بنی ہوئی ہے

a.baa-Very-scary-horse-face.jpg
[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
 
ہم ایسا نظام لا رہے ہیں جہاں قانون سب کے لئے برابر ہو گا۔ بڑا چور اور چھوٹا چور برابر ہونگے ۔ انصاف کیا جائے گا۔

خطابات کنٹینریاں
لگتا ہے یہ خچر بچے گا نہیں اسکو گنجوں نے گھاس میں سے سوئیاں ڈھونڈنے پر لگا دیا ہے