مگر یہ منافق جماعت اسلامی جیسی ایک بہترین جماعت ایماندار اور نان کرپٹ ملک گیر جماعت کو پچاس سال پیچھے لے گیا اور مولانا مودودی کی بنائی ہوئی جماعت کو ۔۔۔لگوا دیا اس نے فضلو ڈیزل کی دلا گیری اور اس کا پالتو بن کر ایسے ایسے منافق ہی اپنی جماعتوں کو ۔۔۔۔لگوا دیتے ہیں
اس ترچھی ٹوپی والے منافق نے جو حشر جماعت اسلامی کا اپنی جاہلیت اور فضلو کا پالتو بن کر کیا جماعت کو باہر کے کسی مخالف اور دشمن کی ضرورت ہی نہیں جماعت اسلامی کا پورس کا ہاتھی ہے جماعت اسلامی کا عثمان بزدار
It is very easy to making sweeping statements.This molvi should tell people about his magic wand which can fix every issue.Pakistan is going in the right direction.High inflation is the main issue.The government needs to bring it down.
ہاہاہا….کیا مولانا سراج کو یہ اندازہ نہیں ہو رہا کہ عمران خان تو پاکستان کو آگے نہیں بلکہ پیچھے اسلامی دور کی طرف لیکر جا رہا ہے….جماعت اسلامی کو تو اسی خوشی کے لڈو بانٹنے چاہیں …..تیس سال پیچھے تو ہم جا چکے ہیں ،،بس ابھی تیرا سو ستر سال اور باقی ہیں…….اب اس میں کیا ہاں دکھا دے اےتصور پھروہ صبح وشام تو دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو