Advertisement

تبدیلی ایلرٹ: سانحہ مک مکا - ماضی کے دریچے

یہ دونوں پارٹیوں کا مک مکا ہے، اوپر سے شہباز شریف زرداری کے خلاف نعرے لگاتا ہے، اور ادھر بڑا بھائی اسیمبلی میں زرداری کو سپورٹ کرتا ہے کہ جی جمہوریت کو خطرہ ہے

اصل میں ان دونوں پارٹیوں کا اندر سے مک مکا ہوا ہے اور باریاں لگائی ہوئی ہیں، ادھر ان کو پنجاب دے دیا اور خود مرکز میں بیٹھ گئے

نون لیگ والے سچے ہیں تو کیوں نہیں استعفے دیتے اور ہمارے ساتھ سڑکوں پر نکلتے زرداری کے خلاف؟ آج اگر پوری نون لیگ استعفے دے دے تو کل زرداری کی حکومت ختم ہو جائے گی

مندرجہ بالا تمام بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں تبدیلی خان کی زبان سے

فرق اتنا ہے کہ آج اپنے آپ کو مک مکا نہیں کہتے، اوپر سے استعفے دے دئیے ہیں تصدیق کرنے جاتے نہیں، ادھر کے پی کے میں بیٹھے ہوئے ہیں مزے اڑا رہے ہیں اوپر سے حکومت کو گالیاں بھی دے رہے ہیں

حکومت سے تنخواہیں اور اسیمبلی سے مراعات بھی لے رہے ہیں اور پھر اسیمبلی کو جعلی بھی کہتے ہیں، اصل میں ان کا اپنا مک مکا ہوا ہے تحریک انصاف اور چوروں لٹیروں ڈاکوئوں کا، اسی چوروں کی اسیمبلی سے چور لٹیرے تنخواہ لے رہے ہیں اور اسی سے یہ انقلابی تنخواہ لے رہے ہیں

سرف سب سے بہتر ہے، فرق صاف ظاہر ہے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
لگتا ہے کل شام کو جو سری پائے، نہاری، حلیم، قیمے والے نان اور لسی وغیرہ پی گئے تھے ساری رات ہضم نہیں ہوئے۔
 
Musharraf ki gullami kabool ki magar us nay Elzaam Niazi ki zehani halat judge ki, Bani Gala Farm House gift kia, Bakkhar agriculture land donate ki or aik MNA ki seat dhandla sy dalva di.

Shuja Pasha ki muride kabool ki, jo ab be kiam h.

Iftikhar Choudary ko salute kai abhi galian deta h Elzaam Niazi

Fakhurdeen G Ibrahm ko salute kai abhi galian deta h Elzaam Niazi

Najam sethi sy Punjab ki sara machinery change karvie, abhi galian deta h Elzaam Niazi

Geo ny Pasha Party ki election campaign chalie abhi galian deta h Elzaam Niazi

Zaradri ko corruption ka bashaha kaha, magar us ki hukumat NS sy behter the..

Moddi Kashmir mein killing karta h, is lie honest bana

U Turn ki lambhi dastan

Yeah h Pasha Party ka NAYA PAKISTAN

Ro Elzaam Niazi Ro

 
B9JtjdfIQAEnNsx.jpg
 
عنوان پر جواب نہ بن پڑ رہا ہو تو جو مرضی آئے کہو، سانو کی

لگتا ہے کل شام کو جو سری پائے، نہاری، حلیم، قیمے والے نان اور لسی وغیرہ پی گئے تھے ساری رات ہضم نہیں ہوئے۔
 
Advertisement
اس اعتبار سے تو پھر ساری دنیا کی بجلی گیس پیٹرول کی ضروریات اکیلے عمران خان کے جھوٹوں سے ہی پوری ہو جاتی ہیں، مریخ تک

 
فضول تهریڈ
حقائق کا جنازه

اپوزیشن لیڈر خورشید شاه وزیراعظم نواز شریف
مگر توجه ساری عمران خان پر

گهبراهٹ خوف پریشانی کنفیوژن نااهلیت احساس کمتری اپنے عروج پر
 
او جھوٹ بول بول کر سچ کا جنازہ نکالنے کی کوشش کرنے والو

مک مکا پر بات کرو، ہوا ہے کہ نہیں، کیوں استعفے نہیں دیتے؟ کیوں کے پی کے کی حکومت چھوڑتے، یہ بیانات میرے نہیں اسی سچے ترین جھوٹے کے ہیں جس کے دفاع میں تم نے سچ کو لتاڑنے کی ناکام کوشش کی ہے جھوٹے


فضول تهریڈ
حقائق کا جنازه

اپوزیشن لیڈر خورشید شاه وزیراعظم نواز شریف
مگر توجه ساری عمران خان پر
 
Advertisement
PTI MNA's have resigned. What else do you want? And they are called the only opposition party right now. Kam az kam Is baat ko tau maan lo
 
جب سے ریحام بھابھی خان کی زندگی میں آئی ہیں ،خان کا غصہ کچھ کم ہوگیا ہے
نہ جانے نون لیگ والوں نے ریحام کے زریعے کیا گھول کرپلا دیا
 
ارے بھائی صاحب پاکستانی جمہوریت خطرے میں ہے
اپوزیشن کا یہ کام نہیں کے وہ حکومت کو ہر صیع برے پر گالیاں دے - بلکہ یہ نکتہ چینی تو عام آدمی پارٹی کو بھارت یا عمر البشیرکو سوڈان یا قبلہ سلمان بن عبدالعزیز کو سعودی عرب سے کرنی چائیے کے محترم امیر المومینین ڈاکٹر میاں محمد نواز شریف صاحب حکومت صیع نہیں چلا رہے - بلکہ آنجہانی ضیاء الحق صاحب کو کرنی چائیے
اپوزیشن کا تو کام ہے پارلیمنٹ میں آؤ نثار کو کرپٹ کہو وہ تم کو کرپٹ کہے ڈرامہ اور تماشا لگاؤ ٹی اے ڈی لو اور ایک دوسرے کو ستے خیراں کہہ کر رخصت کی اجازت لو


عمران خان پاگل انسان ہے جو دھاندلی کی بات کرتا ہے - اصل بات مارشل سٹالن نے کہی تھی 'جو ووٹ کاسٹ کرتے ہیں وہ فیصلہ نہیں کرتے فیصلہ تو ووٹ گننے والا کرتا ہے


یہی جمہوریت کی نشانی ہے پاگل خان کو یہ بات سمجھنی چائیے کیونکہ پاکستانی قوم یہ بات سمجھ چکی ہے اور پوری ہوشمندی سے بھنگڑا بھی ڈالتی ہے الیکشن جیتنے والی پارٹی کی خوشی میں
 
Advertisement