ابو ہریرہ سے نقل ہوا ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:۔۔۔ میرے اصحاب میں سے ایک گروہ قیامت کے دن میرے پاس واردہوگا پھر وہ حوض کوثر سے دورہوجاینگے میں عرض کرونگا اے پالنے والے! یہ میرے اصحاب ہیں؟ تو خدا کہے گا: تو نہیں جانتا کہ انہوں نے تمہارے بعد کیا بدعتیں ایجاد کیں یہ لوگ (حق کی ہدایت سے) پھر گئے تھے ہمان، باب53، حدیث6213، کتاب الرقاق.

افسوس ہوا دیکھ کر تحریف قران کا تو پڑھا تھا اب تحریف حدیث بخاری شریف بھی ہو گیا ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کے یہ طریقہ بہت بھونڈا ہے آج امام اسماعیل بخاری کی روح بھی کانپ گی ہو گی کے کس طرح ان کی محنت پر پانی پھیرا گیا ہے

[FONT=&] [/FONT][FONT=&]فرمانِ باری تعالی ہے[/FONT] یٰٓاَهْلَ الْکِتٰبِ لَا تَغْلُوْا فِیْ دِیْنِکُمْ وَ لَا تَقُوْلُوْا عَلَی اللّٰهِ اِلَّا الْحَقَّ - النساء ۱۷۱ ''اہل کتاب! اپنے دین میں غلو نہ کرو اور اللہ کی طرف حق کے سوا کوئی بات منسوب نہ کرو۔'' خَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا ﴿٥٩﴾ إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَـٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا پھر ان کے بعد ان کی نالائق اولاد ان کی جانشین بنی جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور اپنی خواہشات کے پیچھے لگ گئے۔وہ عنقریب گمراہی کے انجام سےدوچارہوںگے۔ [59] البتہ ان میں سے جس نےتوبہ کرلی، ایمان لایا اور اچھے عمل کئے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوںگے اور ان کی ذرہ بھربھی حق تلفی نہ ہوگی۔ مريم: 59، 60
مفسرین نے غَيًّا کا معنی کرتے ہوئے کہا: "انتہائی خطرناک اور بد ترین جہنم کی ایک وادی ہے "