- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یہی زمین جو دریائے راوی پر قبضہ کر کے سوسائٹی بنائی گئی، یہ پاکستان میں لوگوں کی سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی کا باعث بھی بنی تھی،عمران خان بتا چکے ہیں کہ علیم خان 300 کینال زمین راوی کے کنارے لیگل کروانا چاہتا ہے، لیکن انہوں نے اجازت نا دی اس کی، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xعلیم خان کے اسٹبلشمنٹ سے تعلقات ہیں اس لیے اس پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال رہا، حبیب اکرم
دریائے راوی کے مناظر دیکھیں پانی دیکھا رہا ہے کہ دریائے راوی کی زمین پر قبضہ کر کے مکان بنائے گئے،علیم خان کو وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیے،اور معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے، اجمل جامی
Loading X post…
Open original post on Xحبیب اکرم صاحب نے اپنے اۤج کے شو Third Umpire میں پارک ویو سوسائٹی کے "پھیلاو" میں اخبارات کے کردار سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔
حبیب اکرم کے مطابق:"۔۔۔جب علیم خان نے سلک بینک سے River Edge سوسائٹی خریدی اور اسے پھیلانا شروع کیا تو اس زمانے میں اخبارات میں اشتہارات چھپتے تھے کہ یہ سوسائٹی غلط ہے۔ جب اخبارات میں اشتہارات اۤتے تھے تو علیم خان،جو اخبارات کے بڑے کلائنٹ تھے، کے دفتر سے اخبارات کو فون اۤتا تھا کہ اۤج LDA کا اشتہار اۤرہا ہے اۤپ کے پاس، وہ اشتہار اندر لے جاو اور ڈبل اسپیس پارک ویو/ریور ایج کی۔ یوں وہ اشتہار باہر ہوتا تھا اور LDA کا اشتہار کہیں اندر گھس جاتا تھا۔"
Loading X post…
Open original post on Xحبیب اکرام کے پارک ویو سوسائٹی کے حوالے سے علیم خان سے چند اہم سوالات :
1: علیم خان بتانا پسند کریں گے کہ محترم صابر مٹھو کا پارک ویو میں کیا کردار ہے (صابر مٹھو قمر جاوید باجوہ کے سمدی ہیں )
2: پچھلے پانچ سالوں میں جو پارک ویو میں ڈویلپمنٹ ہوئی کیا اس سے پہلے کے پانچ سالوں میں ہوئی کس کس نے پیسہ لگایا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





