Advertisement

تارکین وطن ووٹنگ حقوق گیا بھا ڑ میں ، پہلے اپنے .

وہ پنجابی کہے تو تعصُب
تُم عمرانی، یوتھیا، کہو تو مہذب

واہ رے مُنافقت تیرا ہی آسرا

دماغ پہ زیادہ زور نہ ڈالو ، عمرانی یا یوتھیا قوم نہیں ایک مائنڈ سٹ ہے جس کی مثال یہ بے وقوف تھریڈ اسٹارٹر ہے ۔​
 
عمران خان کے فیصلے درست یا غلط ہوسکتے ہیں جیسا ہر انسانی فیصلے میں ہوتا ہے اس لیے ان فیصلوں سے اختلاف کا ہر کسی کو حق ہے۔مگر میری ذاتی رائے میں وہ ملک اور اس کی عوام کے ساتھ مخلص ہونے کی وجہ سے بعض بہت ہی احمقانہ نظر آ نے والے فیصلے کرکے بھی سروائیو کرے گا اور اپنی آ ئینی مدت پوری کرےگا۔اختلاف اس وقت جاہلانہ اور خطرناک ہوجاتا ہے جب یہ نفرت میں تبدیل ہوجائے۔کسی کے رنگ نسل یا زبان کی تضحیک کسی انسان یا رہنما کے ساتھ اختلاف کے مقابلے میں زیادہ خطرناک اور قابل نفرت ہے۔
میری مادری زبان بلوچی ہے مگر صاحبِ تحریر کی جانب سے پنجابیوں کو مسلسل نشانہ بنانا مجھے بھی اتنا ہی irritate کرتا ہے جتنا کسی دوسرے صاحبِ دل کو کرے۔میں نے عمران خان کو ووٹ دیا مگر میں کسی بھی پاکستانی سے یہ حق نہیں چھین سکتا کہ وہ وزیراعظم سے اختلاف یا نفرت کرے۔عربی کی ایک کہاوت ہے کہ برتن سے باہر آ نے والی چیز اس کے اندر کا پتہ دیتی ہے بعینہٖ جن کی تربیت نفرت بغض یا لسانیت پہ مبنی ہو وہ وہی تربیت سب کے سامنے "انڈیل" دیتے ہیں۔اب اس میں کیا?
 
سائیں جی ، آپ بہت معصوم ہیں ، شاید آپ واقعی عمران سے متاثر ہیں اور شاید ان سے متاثر ہونے کی وجہ پاکستان سے آپ کا وہ پیار ہے جو اس ملک کو بہتر سے بہتر بنتا دیکھنے کی خواہش کی صورت میں آپ کے دل میں پنہاں ہے ، لیکن سائیں جی حقائق اور وقت وہ ظالم چھریاں ہیں جن کے آگے خواب اور کاغذ اور سراب کی کوئ اھمیت نہیں ہوتی۔

انسان اگر حقیقت پسند نہ ہو تو اس کی وقعت اس سوکھے ہوئے پھول کی مانند ہوجاتی ہے جس کی پتیوں سے خوشبو کبھی واپس نہ آنے کے لیے ہمیشہ کے لیے جاچکی ہوتی ہے ۔

معلوم نہیں کیوں جب بھی عمران کے کیے ہوئے وعدوں کو دھرایا جاتا ہے تو اس کے جواز اور وجہ پر بحث کرنے کے بجائے عموما" لوگ ذاتی حملے ، پٹواری جیسے لفظوں پر اتر آتے ہیں ۔ غدار ، دشمن وطن ، مودی کا یار یا نواز شریف سے تعلق جوڑنے کے لیے ھر حربہ آزماتے ہیں ۔

میرا خیال ہے کہ بلوچی ہونے کے ناطے سے آپ ان حالات سے گزرنے والوں کے کرب کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ بحرحال اس طرح کی فضولیات سے نہ تو میں کبھی ڈسٹریک ہوا ہوں اور نہ ہی کبھی سچ بولنے سے رک سکتا ہوں ۔ عمران پر کسی اور وقت سیر حاصل بحث کر سکتے ہیں ، فیالحال تو اھل زبان پر اس بدنما دھبے کو دھنے کی ضرورت ہے ۔​
 
حقیقت پسند تو مجھے آ پ بھی نظر نہیں آ تے برادر۔ مجھے پاکستان کے تمام رہنماؤں کی نسبت عمران خان زیادہ مخلص لگا ہے اور یہ بات اس نے ثابت بھی کی ہے کہ وہ زرداری اور شریف جیسے گھٹیا لوگوں سے بدرجہا بہتر ہے ۔اب اگر عمران ہماری توقعات پہ پورا اترا تو اگلا ووٹ بھی اسی کو دیں گے اور اس دوران یہ پتہ بھی چل جائے گا کہ کون حقیقت پسند ہے اور کون نفرت اور بغض کا مارا ہوا ہے۔بس ایک آ دھ سال اور ?