Advertisement

تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کے فیصلے پرصحافیوں وسوشل میڈیا صارفین کاردعمل

10fazisiatahyayat.png

سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کے بعد سوشل میڈیا پراس فیصلے پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نااہلی کے ختم کرنے کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر صحافیوں ، سیاستدانوں اور صارفین نے تبصرے شروع کردیئے ہیں، صارفین نے اس فیصلے کو نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کی راہ ہموار کرنے کی ایک کڑی قرار دیدیا ہے۔

سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ نے نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے راستے کی آخری رکاوٹ بھی دور کردی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا ہے کہ وہی ہوا جس کا نواز شریف اور ن لیگ کو انتظار تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

ارسلان بلوچ نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا ایک بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں انسانوں کی بڑی تعداد حضرت عیسیٰ کا جبکہ پاکستان میں ن لیگ قاضی فائز کا انتظار کررہی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X

فیاض شاہ نے کہا کہ یہ ہے وہ کارکردگی جس کی وجہ سے دنیا میں ہماری عدالتوں کا 139 واں نمبر ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ایڈووکیٹ میاں عمر نے کہا کہ تاحیات نااہلی ختم کریں یا جو مرضی کریں، بس الیکشن کروائیں، عوام تمام خفیہ قوتوں ووٹوں سے شکست دیں گے۔

Loading X post…
Open original post on X

کامران واحد نے کہا کہ اگر بات عمران خان کی نااہلی تک جائے تو یہی عدالت اپنا آج کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر تاحیات نااہلی برقرار کردے گی ، کیونکہ یہاں فیصلے میرٹ کے بجائے خواہشات پر ہوتے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

علینہ شگری نے کہا کہ سپریم کورٹ نےنواز شریف کیلئے آخری بند دروازہ بھی کھول دیا،2017 والی سپریم کورٹ ٹھیک تھی یا 2024 والی؟

Loading X post…
Open original post on X

طلحہ چوہدری نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابرافتخار کے ایک بیان کی ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی جانب سے دو بار پیغام بھجوایا گیا جس میں انہوں نے نواز شریف اور مریم نواز کیلئے بات کی۔

Loading X post…
Open original post on X

وقاص امجد کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے اور نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کے بعد کوئی شک نہیں کہ نواز شریف کیلئے ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

زبیر علی خان نے کہا کہ سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ بند ہونا چاہیے، مقابلہ سیاست کے میدان میں ہوتا ہے عدالتوں کو یرغمال بنا کر نااہل کروادینا کوئی مقابلہ نہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

اکبر نامی صارف نے کہا کہ یہ کسی قاضی فائز عیسیٰ نے نواز شریف کیلئے اٹھایا تھا لیکن تاحیات نااہلی غلط تھی، نااہلی ایک مدت کیلئے ہی ہونی چاہیے، سپریم کور ٹ کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو الیکشن لڑنے کا حق ہے تو یہ حق عمران خان کو بھی ملنا چاہیے۔

Loading X post…
Open original post on X
 
ab nawaz sharif kazi ko tahayat cj bnaye ga..
 
فیصلہ چھ ایک سے ہوا اور جاہل لوگ پھر بھی فائز عیسیٰ کو الزام دے رہے ہیں
تو وہ ایک فائز عیسی تھا چھ میں سے؟؟؟

ویسے ایتھوپیا بھی پاکستان سے ایک نمبر اوپر پے عدالتی نظام کی ریٹنگ میں

​
 
تو وہ ایک فائز عیسی تھا چھ میں سے؟؟؟

ویسے ایتھوپیا بھی پاکستان سے ایک نمبر اوپر پے عدالتی نظام کی ریٹنگ میں

​
Is Inter Pass Patwari ko Nawaz ka koe gunah nazar nahe aata, ye ********* phir achanak neutral honay ki koshish karay ga. Jis pesay pe pala hai usko halal tou karay ga sala patwari
 
Advertisement
تو وہ ایک فائز عیسی تھا چھ میں سے؟؟؟

ویسے ایتھوپیا بھی پاکستان سے ایک نمبر اوپر پے عدالتی نظام کی ریٹنگ میں

​
فائز عیسیٰ کا ایک ووٹ تھا - باقی پانچ بھی تو ہیں تو آپ یہ کیوں کہہ رہے فائز عیسیٰ نے فیصلہ دیا ؟
 
فائز عیسیٰ کا ایک ووٹ تھا - باقی پانچ بھی تو ہیں تو آپ یہ کیوں کہہ رہے فائز عیسیٰ نے فیصلہ دیا ؟
Bhai Pakistani Supreme court ek Stage drama hn. Sab judges script pher ker apna role kertay hn
Ek judge kay script main tha faislay sey ikhtlif kerna ha. Takay Haq Ur Insaf ka bol Bala hu jay.
 
Bhai Pakistani Supreme court ek Stage drama hn. Sab judges script pher ker apna role kertay hn
Ek judge kay script main tha faislay sey ikhtlif kerna ha. Takay Haq Ur Insaf ka bol Bala hu jay.
To kia Bandial bhi script per chal raha tha? Mera sawal tha sirf faiz esa per ahtraz kion, is ka sird aik vote tha
 
G bilkul, Essay he tu nhi Bandyal nay rat ko 12 bajay SC khuli the.
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانا پوری دنیا کا قانون ہے - اگر آپ سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمل نہ کریں تو سپریم کورٹ پولیس فوج کسی کو بھی بلا سکتی ہے عمل درامت کے لئے ، سپریم کورٹ رات بارہ بجے کھلنا اتنی بڑی بات نہیں ہے سپیکر اور وزیر اعظم پر توہین عدالت بھی لگ سکتی تھی