بھارتی انتہا پسندوں کو محبت کی یادگار کھٹکنے لگی۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ نے سیاحتی کتابچے سے تاج محل کو نکال دیا۔
مسلمانوں کے بعد مسلمان حکمران کی بنائی گئی یادگار بھی بھارتی انتہا پسندوں کو چبھنے لگی۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے دنیا کے سات عجوبوں میں شامل تاج محل کو سیاحتی کتابچے سے نکال دیا۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے وہ تاج محل کو ثقافتی ورثے سے بھی نکال چکےہیں۔
سیاحت کی گائیڈ میں تاج محل کے بجائے متھرا، ایودھیا اور گورکھپور کے مندر شامل کئے گئے ہیں۔ سماجی میڈیا پر بھارتی عوام نے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ اور ان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
[FONT=&]AIM has received reports and photographs that the grave of the great companion of the Prophet Muhammad (saw), Hijr ibn Adi, in Adra, a small town north of Damascus, has been destroyed by Salafist groups.
[/FONT]
ISIL dug up grave of Prophet Younis (biblical Jonah) in Mosul