Advertisement

تئیس مارچ اور چھ ستمبر کے بعد اب ستائیس فروری بھی ہتھیا لیا؟

تئیس مارچ کے دن غیر فوجیوں نے قرار داد پاکستان پیش کی تھی۔ موجودہ پاک فوج کے باپ داداؤں کا اس میں کوئی بھی حصہ نہیں تھا۔ ان فوجیوں کی اکثریت جدی پشتی انگریزوں کی غلام ہے۔ پاکستان بننے سے پہلے یہ لوگ سلطنت برطانیہ کی چاکری کرتے تھے، آج کل یہ ہر اس طاقت کی کرتے ہیں جہاں سے پیسہ اچھا مل جائے۔ چین ہو، امریکہ ہو یا عرب ممالک، ہر جگہ کرائے کے لیے خالی۔
موجودہ آرمی چیف اور ان کے پیارے سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے فرمایا تھا کشمیر کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ڈی جی صاحب تو اب کسی اور کو پیارے ہوگئے۔ اور آرمی چیف صاحب، ڈونلڈ ٹرمپ کو پیارے ہوچکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی خدمتیں کر کے، حضرت نے امریکہ اور طالبان کی باہم رشتہ داری کروادی ہے۔ اس کے صلے میں امریکہ پاک فوج کو وہ ہتھیار نہیں دے رہا جو ڈونلڈ ٹرمپ خود چل کر بھارت لے کر آیا ہے۔ کوئی بات نہیں، پاک فوج کو چوسنی مل جائے، جنرل صاحب اور ان کے چمچوں کو امریکہ میں جائیدادیں تو ملی ہوں گی۔ اگلی سات پشتوں کو امریکی شہریت ملی ہوگی۔ امریکہ اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی، ملالہ یوسٖف زئی کے خاندان کو اپنا لخت جگر مان سکتا ہے تو ان جرنیلوں کو کیا کیا نہیں مانا ہوگا، جنہوں نے ہر زمانے میں امریکیوں کی خدمتیں کی ہیں۔
بدلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور چوسنی دی ہے، جو عمران نیازی اور اس کے لانے والے پچھلے سال سے قوم کو چسوا رہے ہیں۔ ٹرمپ ہندوستان آکر کہتا ہے کہ عمران خان میرا دوست ہے، اور پاکستان اب شریف ہوگیا ہے، پہلے کی طرح بدمعاش نہیں رہا۔ اس بات پر عمران نیازی کی کابینہ نے فرمایا کہ یہ اعلیٰ مقام جو ہمیں ملا ہے، یہ 100 سفیروں کے ذریعے بھی حاصل نہیں ہوسکتا تھا۔ بس یہ تحریک انصاف کی برکت اور عمران نیازی کی عظمت کا نتیجہ ہے۔
ٹرمپ کی اس تعریف و توصیف کے سائے میں دلّی کے مسلمانوں پر مذہبی انتہا پسند، ہندو جنونیوں کے حملے جاری رہے۔ 22 کے قریب افراد جان کی بازی ہار چکے، آزاد میڈیا کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
کشمیر کا لاک ڈاؤن برقرار ہے، اور اب پاک فوج کے پالتو، چوہدری شجاعت حسین نے ارشاد فرمایا ہے کہ کشمیر کو خود مختار ریاست بن جانا چاہیے، اور یہ کام سردار ڈونلڈ ٹرمپ کے مبارک ہاتھوں سے سرانجام دیا جاسکتا ہے۔
تئیس مارچ جس کا پاک فوج سے رتّی برابر بھی تعلق نہیں، اسے ہتھیانے کے بعد جنرل ایوب خان عرف وڈے خاں صاحب نے 6 سے 11 ستمبر ہتھیائے۔ گویا آپ کی سبکی یعنی بے عزتی ہوجائے تو ہر اس جوتے کو گلے کا ہار بنالیں جو سر پر نازل ہوا۔ اس پر بھی دل نہ بھرے تو فرمائیے کہ جو جنگ ہم نے میدان جنگ میں جیتی تھی وہ بھٹو کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر ہار گئے۔
کشمیر کے لیے بالآخر آخری حد تلاش کر لی گئی ہے، اور وہ آخری حد ہے 27 فروری۔
یہ فضائیہ، یہ بحریہ اور یہ بری افواج جو پوری قوم کا اناج کھا جاتی ہیں، ان کی آخری حد بس یہی رہ گئی ہے کہ یہ ابھی نندن کی یاد مناتے رہیں، اور 27 فروری کو اپنی اوقات کی حدود مان کر قوم کو چوسنی چسواتے رہیں۔

​
 
لعنت تیری پیدائش پر
 
So much VENOM, surely Hindustan is burning.
 
India is butchering our Kashmiri brothers and sisters. India murdering our brothers and sisters in india, raping women and children and our dead heart government is celebrating? WTF
انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کو اپنا حصہ بنا لیا، ٹرمپ کو اپنا بھائی بنالیا، ٹرمپ مودی سے ملنے آیا مگر اپنے دوسرے بھائی عمران نیازی کا ماتھا چومنے دو منٹ کے لیے بھی پاکستان نہیں آیا۔ ادھر پاک افواج کو جشن منانے کی پڑی ہے۔ دو طیارے گرا کر اور اپنے دوست کو چائے پلا کر کشمیر کا غم بھول گئے۔​
 
ناکام افواج کو بس خبروں اور میڈیا میں گھسے رہنے کا شوق ہے۔ ملک چاہے برباد ہوجائے، بس ان کی کمپنی کی مشہوری میں کمی نہ آنے پائے۔
ستائیس فروری تو صبح سے شام تک یہ لوگ اپنے منہ میاں مٹھو بنے رہیں گے۔ اپنی تعریفیں اپنے ہی منہ سے کریں گے۔ اور ان کے چمچے، فوجیوں کے انڈے بچے ہاں میں ہاں ملاکر سر دھنتے رہیں گے۔
​
 
? ? ? ?
Ch@diyyan? jab ziayada chaalakian dikhanay kay chakrom mein bhaes badlti hein to foran pehchani jaati hein. ?
آپ نے کتنے ہندوستانی طیارے مار گرائے؟ ​
 
Advertisement
تئیس مارچ کے دن غیر فوجیوں نے قرار داد پاکستان پیش کی تھی۔ موجودہ پاک فوج کے باپ داداؤں کا اس میں کوئی بھی حصہ نہیں تھا۔ ان فوجیوں کی اکثریت جدی پشتی انگریزوں کی غلام ہے۔ پاکستان بننے سے پہلے یہ لوگ سلطنت برطانیہ کی چاکری کرتے تھے، آج کل یہ ہر اس طاقت کی کرتے ہیں جہاں سے پیسہ اچھا مل جائے۔ چین ہو، امریکہ ہو یا عرب ممالک، ہر جگہ کرائے کے لیے خالی۔
موجودہ آرمی چیف اور ان کے پیارے سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے فرمایا تھا کشمیر کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ڈی جی صاحب تو اب کسی اور کو پیارے ہوگئے۔ اور آرمی چیف صاحب، ڈونلڈ ٹرمپ کو پیارے ہوچکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی خدمتیں کر کے، حضرت نے امریکہ اور طالبان کی باہم رشتہ داری کروادی ہے۔ اس کے صلے میں امریکہ پاک فوج کو وہ ہتھیار نہیں دے رہا جو ڈونلڈ ٹرمپ خود چل کر بھارت لے کر آیا ہے۔ کوئی بات نہیں، پاک فوج کو چوسنی مل جائے، جنرل صاحب اور ان کے چمچوں کو امریکہ میں جائیدادیں تو ملی ہوں گی۔ اگلی سات پشتوں کو امریکی شہریت ملی ہوگی۔ امریکہ اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی، ملالہ یوسٖف زئی کے خاندان کو اپنا لخت جگر مان سکتا ہے تو ان جرنیلوں کو کیا کیا نہیں مانا ہوگا، جنہوں نے ہر زمانے میں امریکیوں کی خدمتیں کی ہیں۔
بدلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور چوسنی دی ہے، جو عمران نیازی اور اس کے لانے والے پچھلے سال سے قوم کو چسوا رہے ہیں۔ ٹرمپ ہندوستان آکر کہتا ہے کہ عمران خان میرا دوست ہے، اور پاکستان اب شریف ہوگیا ہے، پہلے کی طرح بدمعاش نہیں رہا۔ اس بات پر عمران نیازی کی کابینہ نے فرمایا کہ یہ اعلیٰ مقام جو ہمیں ملا ہے، یہ 100 سفیروں کے ذریعے بھی حاصل نہیں ہوسکتا تھا۔ بس یہ تحریک انصاف کی برکت اور عمران نیازی کی عظمت کا نتیجہ ہے۔
ٹرمپ کی اس تعریف و توصیف کے سائے میں دلّی کے مسلمانوں پر مذہبی انتہا پسند، ہندو جنونیوں کے حملے جاری رہے۔ 22 کے قریب افراد جان کی بازی ہار چکے، آزاد میڈیا کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
کشمیر کا لاک ڈاؤن برقرار ہے، اور اب پاک فوج کے پالتو، چوہدری شجاعت حسین نے ارشاد فرمایا ہے کہ کشمیر کو خود مختار ریاست بن جانا چاہیے، اور یہ کام سردار ڈونلڈ ٹرمپ کے مبارک ہاتھوں سے سرانجام دیا جاسکتا ہے۔
تئیس مارچ جس کا پاک فوج سے رتّی برابر بھی تعلق نہیں، اسے ہتھیانے کے بعد جنرل ایوب خان عرف وڈے خاں صاحب نے 6 سے 11 ستمبر ہتھیائے۔ گویا آپ کی سبکی یعنی بے عزتی ہوجائے تو ہر اس جوتے کو گلے کا ہار بنالیں جو سر پر نازل ہوا۔ اس پر بھی دل نہ بھرے تو فرمائیے کہ جو جنگ ہم نے میدان جنگ میں جیتی تھی وہ بھٹو کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر ہار گئے۔
کشمیر کے لیے بالآخر آخری حد تلاش کر لی گئی ہے، اور وہ آخری حد ہے 27 فروری۔
یہ فضائیہ، یہ بحریہ اور یہ بری افواج جو پوری قوم کا اناج کھا جاتی ہیں، ان کی آخری حد بس یہی رہ گئی ہے کہ یہ ابھی نندن کی یاد مناتے رہیں، اور 27 فروری کو اپنی اوقات کی حدود مان کر قوم کو چوسنی چسواتے رہیں۔

​
آپ کی خدمت میں تعزیت