ہماری اصلیت کیا ہے؟ پولیس کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسر ذوالفقار چیمہ نے چند ہفتے پہلے لکھا ہے: ''دور سے ایک خوبصورت عمارت نظر آئی، ڈرائیور نے بتایا ڈیرہ بگٹی آگیا ہے اور یہ ڈگری کالج کی نئی عمارت ہے۔ چوکیدار گیٹ کے قریب بکریاں چراتا ہوا مل گیا۔ میں نے کہا: پرنسپل صاحب سے ملنا ہے کہنے لگا: وہ تو کوئٹہ میں رہتے ہیں کوئی اور ٹیچر ہوگا؟ کہنے لگا: سب اپنے گھروں میں رہتے ہیں۔ میں نے کہا میں طلبہ سے ملنا چاہوں گا۔ اس نے کہا کہ یہاں کوئی طالب علم نہیں ہے۔ تو یہاں کیا ہے؟ کہنے لگا اس عمارت کے کلاس روموں میں نواب صاحب کا غلہ ذخیرہ ہوتا ہے اور ٹیچروں کو ان کے گھروں پر تنخواہیں پہنچ جاتی ہیں۔ آگے چل کر ذوالفقار چیمہ لکھتے ہیں: ''ایک بار نواب بگٹی کے والد صاحب نئی رائفل چیک کرنے کے لیے حویلی کی چھت پر بیٹھے تھے تو انہوں نے اس کام کے لیے سب سے پہلے نظر آنے والے راہگیر کو منتخب فرمایا اور اس کے سر کو ٹارگٹ بننے کا اعزاز بخشا۔ مقتول کے ورثاء خاموش رہنے کے سوا کچھ بھی نہ کر سکے۔
Martin Luther King Jr. was a Baptist minister and social activist, who led the Civil Rights Movement in the United States from the mid-1950s until his death by assassination in 1968.
ابھی بڈھے شریفوں سے جان چھوٹی نہیں اور حمزہ شریف مستقبل کے معماروں کو درس دینے چل نکلا ہے ملک کا پیسا کھانا کوئی غلط بات نہیں. ایسی تعلیم سے مستقبل میں کوئی معاشی اخلاقی معیار پاکستان میں فروغ پائے گا بھول جائیں پاکستان کا تاثر جو دنیا میں بن چکا ہے اسی میں اضافہ ہو گا . .