- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
بر صغیر جسطرح اجناس پیدا کرنے کے ناطے سابقہ برطانوی سامراجی دور میں سونے کی چڑیا کہلاتا تھا اس ہی طرح اس زمین کی دوسری خصوصیات میں سے ایک خاص فصل اگر یہاں پیدا ہونے والےبغیر سروں کے خطاب یافتہ اگر سروں کو لاثانی کہا جائے تو آپ کو یقین کرلینا چاہئے۔
اس خطے میں دنیا میں نہ ہوسکنے والے واقعات کا واقع ہونا ناممکن نہیں،اگر اپنے مدعے کو مثالوں سے حوالے دیکر اسکو واضح کرسکوں اور اس ملک میں پائے جانے والے ہجوموں کیلئے اللہ تعالی سے یہاں فہم اور فراصت کی آبیاری کی دعا کروں تو غلط نہ ہوگا۔
آئیے ان حادثات و سانحات کا اعادہ کرتے ہیں،اگر اس برطانوی سابقہ کالونی کے آزادی کے مرحلوں کو دیکھ کر یہی محسوس ہوتا ہے کہ انگریز گرچہ یہاں کی حکمرانی چھوڑ کر جا چکا ہے مگر عجب سر زمین ہے وہ آزاد کئے جانے کے باوجود اپنے پرانے آقاؤں کے " کلب" میں اپنی روائیتی محبتوں سے اطاعت آج بھی کر رہے ہیں چنانچہ ان ہی خدمات کی وجہ سے یہاں پیدا ہونے والے فیلڈ مارشل کی لا فانی مثال،، سویلین فوج کا فوجی ڈکٹیٹر،،اپنی آزادی کے ستر سالوں میں انکے تجویز کردہ وزیر مالیات کے یہاں پیدا کردہ بغیر مالیات والے مثالی ملک کے ہر وزیر مالیات اور سربراہ مملکت کی کامیابی کے ڈنکے بجتے رہنا اور مزید ایسی ہستیاں پیدا کرنے کی سعیوں کو جاری رکھنے کو اگر اسے سروں کے خطاب یافتہ سر شاھنواز بھٹو مرحوم کا بغیر کسی کا ر ہائے نمایاں کے " سر" کہلانا اور اس ہی طرح ایک چور کہلانے والے لوہار کا "سر" کے خطاب سے نوازے جانا اور ان کے خاندانوں میں نایاب افراد کا یہاں پیدا ہونا اور انمیں پیدا ہونے والی خواتین کی صفات میں باہمی مماثلت بھی ان ہی عطیات کی مرحوم منت نظر آتیں ہیں۔
لوگوں جب ان سروں کے خاندانوں میں پیدا ہونے والے بچےجوان ہوکر آپ بوڑھوں کے رہنما بن سکتے ہیں تو آپ آخر کیوں اس جمہوریت میں ووٹ ڈالنے کے تقدس کو بدنام کرنے لگے ہیں، کیوں نہ ایک ایسا عجوبہ کریں جسکی دنیا میں مثال نہ مل پائے یعنی پھر سے تاج برطانیہ کا جھنڈہ یونین جیک اس ہی اہتمام سے لگا کر ایک انوکھی تاریخ رقم کر ڈالیں جس سے مثال رہتی دنیا تک کوئی توڑ نہ سکے اور اسے یاد رکھا جائے۔

- Featured Thumbs
- http://www.pakistan.gov.pk/images/Pakistan_day2.jpg
Last edited by a moderator: