Advertisement

بے روزگار امریکی نوجوانوں کے لئے نادر موقع(just for fun)

Pakistan-Embassy-in-Washington_16c6f8d2bdd_large.jpg

Embassy of Pakistan, Washington, D.C.​

وزیر اعظم پاکستان عزت مآب عمران خان نیازی کے وژن 2018 کے مطابق بیرون ممالک( امریکہ)سے فوری افرادی قوت درکار ہیں

بے روزگار امریکی نوجوانوں کے لئے نادر موقع
سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان واشنگٹن کو پاکستان میں مندرجہ ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے
ڈرائیور-- تعداد 25000 --تنخواہ 500 پاکستانی روپیہ ماہانہ( ایک پاکستانی روپیہ مساوی 200 امریکی ڈالر)
قابلیت -- امیدوار کا کسی مستند امریکی یونیورسٹی سے پی،ایچ ،ڈی یا اس کے مساوی ڈگری کا حامل ہونا لازم ہے
عمر کی حد 25 سے 30 سال تک -
امریکی خواتین ڈرائیورز کو ترجیح دی جائے گی
لائٹ اور ہیوی ڈرائیونگ لائسنس، کچے اور پکے روٹ پر گاڑی چلانے کا 5 سالہ تجربہ
پلمبر، پائپ فٹر--- تعداد 20000--- -تنخواہ 300 پاکستانی روپیہ ماہانہ( ایک پاکستانی روپیہ مساوی 200 امریکی ڈالر)
امیدوار کا کسی مستند امریکی یونیورسٹی سے ماسٹر یا اس کے مساوی ڈگری کا حامل ہونا لازم ہے
عمر کی حد 25 سے 30 سال
سینیٹری اور پائپ فٹنگ کا 5 سالہ تجربہ
ترکھان--- تعداد 15000---تنخواہ 300 پاکستانی روپیہ ماہانہ( ایک پاکستانی روپیہ مساوی 200 امریکی ڈالر)
عمر کی حد 25 سے 30 سال تک
دروازے،کھڑکیاں اور منجی پیڑی ٹھوکنے کا 5 سالہ تجربہ
مالی،کاشتکار--تعداد 12000 ----تنخواہ 250 پاکستانی روپیہ ماہانہ( ایک پاکستانی روپیہ مساوی 200 امریکی ڈالر)
عمر کی حد 25 سے 30 سال
امیدوار کا کسی مستند امریکی یونیورسٹی سے بیچلر یا اس کے مساوی ڈگری کا حامل ہونا لازم ہے
یہ آسامیاں موسم کے حساب سے عارضی ہوں گی
آم اور کنوکے درختوں سے پھل فروٹ توڑنے کا 5 سالہ تجربہ

مونجی کی پنیری،بوائی- گندم کی فصل کی بوائی،پانی لگائی اور واڈی کا 5 سالہ تجربہ

مندرجہ بالا تمام آسامیوں کے کامیاب امیدواروں کی رہائش،کھانا اور احساس پروگرام کے تحت فری میڈیکل بذمہ حکومت پاکستان ہوگا
امیدواروں کو ایک ماہ کی رخصت سالانہ بمعہ تنخواہ اور ہوائی ٹکٹ دی جائے گی
امیدواروں کا امریکی شہریت کا حامل ہونا لازم ہے
تمام آسامیاں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہوں گی
درخواست فارم بعوض مبلغ 1000 امریکی ڈالر( ناقابل واپسی) سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان واشنگٹن سے حاصل کی جا سکتی ہیں
المشتہر
سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان واشنگٹن
وزارت محنت و افرادی قوت اسلام آباد پاکستان

شعبہ تعلقات عامہ وزارت خارجہ اسلام آباد پاکستان​
 
Did you apply yet as a sanitation worker?
You seem to qualify for this job.
 
Aqama holders ko tarjeeh Di jaigi
 
What is your old user name?
 
کوئی اسامی اس کے لئے بھی پیدا کرو​
Nawaz-Sharif-London1598025998-0.png

تعریف: مفرور
قابلیت: نااہل
عہدہ: تاحیات پارٹی صدر
پیشہ: امیدوار وزیر اعظم
​