Advertisement

بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہے

Emarate_Flag.jpg

اللہ تعالی نے انسان کو عظیم کرامت اور عزت سے نوازا ہے۔ انسان، اللہ تعالی کی علم، حکمت اور قدر کا عظیم اور عجیب مظہر ہے، جنہیں دیگر مخلوقات کی نسبت زیادہ فضیلت اور برتری حاصل ہے، بلکہ دیگر مخلوقات انسان کی خدمت میں ہے۔ اس کے علاوہ انسان کے کم وبیش چھ فٹ بدن کے اندر اللہ تعالی کی عظیم صلاحیتوں اور معجزات کا نظام موجود ہیں،جن کے تحقیق سے سیاہ دل سفید ہوجاتے ہیں۔

** وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ ** ( الذاریات - ۲۱)
اللہ تعالی نے انسان کو ایک عظیم مقصد کے لیے پیدا کیا ہے،اللہ تعالی کی عبادت اور زمین میں خلافت اور اسلامی نظام کی نفاذ کے لیے اسے مکلف کیا ہے۔ مذکورہ عظیم وظائف کو سرانجام دینے کے لیے اسے کامل عقل اور تدبیر و تفیکر کا قوت بخشا ہے ۔ استعداد کی ارتقاء ، ہدایات اور رہنمائی کے لیے اپنا نمائندہ اور اس کے لیےآسمانی کتب بھی بھیجے ہیں۔ یہ تمام امتیازات اور اسی نوعیت کی خصوصیات انسان کی عظمت اور اہمیت کا اظہار کرتا ہے۔
انسان کو اپنے عظیم ذمہ داریاں نبھانے کے لیے امن وامان اور تسلی بخش ماحول کا ضرورت ہے، یہی وجہ ہےکہ اللہ تعالی نے اس کی حفاطت کے لیے عظیم دفاعی نظام بھیجا ہے: حدود اور قصاص، انسان کی قتل اوراسے تکلیف پہنچانے کاحرمت، ظلم اور بربریت کے خلاف جہاد کا حکم، مظلوم کیساتھ تعاون کا حکم، انسان کی قتل کے متعلق قرآنی نصوص جیساکہ : مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا** (المائدة-۳۲) (لزوال الدنيا أهون عند الله من قتل رجل مسلم). (رواه الترمذي والنسائي) وغیرہ...
مجاہد رہنماؤں کو نبی کریم ﷺ اور خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم یوں وصیت فرماتے" بچے، عورت ، بوڑھے اور راہب کو قتل نہ کرو،کھجور اور دیگر میوہ دار درختوں کو مت کاٹو اور گھروں کو منہدم نہ کیاکرو، اگر دشمن اس نوعیت کا مرتکب ہوجائے، تب بھی مسلمانوں کے لیے اس نوعیت اعمال کو سرانجام دینا جائز نہیں ہے"۔ اللہ تعالی قرآن عظیم الشان میں فرماتے ہیں کہ "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآَنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ"۔
اسلامی شریعت کی احکام کی روشنی میں امارت اسلامیہ کی قیادت، رہبری شوری اور دیگر رہنماؤں نے عوام کا قتل،ان پرتشدد کی روک کے لیے زیادہ جدوجہد کی ہے اور کررہا ہے اور حکم صادر فرمایا ہے، بار بار تاکید کی ہے، ہر ممکنہ واقعہ کی چھان بین کی ہے، یہ ان کا شرعی اور ملی فریضہ ہے، جسے انجام دی ہے اور اسے ضرور انجام دینا چاہیے۔
امارت اسلامیہ کے مجاہدین جو اللہ تعالی کی رضا کے لیے مصروف جہاد ہیں، وہ قرآن اور سنت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں انسان کے کرامت اور فضلیت پر یقین ہے اور اپنے امیر کی اطاعت کو خود پر لازم سمجھتا ہے، کسی صورت میں بھی جان بوجھ کر بے گناہ انسان کے قتل اور اس پر تشدد کا جرائت نہیں کرسکتا، یہ ان کےلیے بڑا خطرہ ہے، کیونکہ اس عمل سے اللہ تعالی، رسول ﷺ اور امیر کے حکم کی مخالفت میں آتا ہے، ان کا جہاد باطل ہوجاتا ہے اور اللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے۔
اس کے برعکس امریکہ اور نیٹو استعماری افواج عالمی سطح پر کسی قانون کے احترام کے قائل نہیں ہے، وہ تو افغانوں کی قتل عام اور ان پر تشدد کے لیے آئے ہیں، شہداء کی توہین اور قیدیوں کیساتھ وحشتناک اعمال پر فخر کرتے ہیں، اندھیری رات میں بچوں اور خواتین سے بھرے ہوئے مکانوں اوراسکول کے معصوم طلبہ پر بمباری کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ......
تعجب کی بات یہ ہےکہ سویلین نقصانات کے متعلق افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی سویلین نقصانات کی روک تھام ادارے کی خاتون سربراہ کی بیان کے مطابق ان مجاہدین کو 75 فیصد شہری ہلاکتوں کا نسبت ہوا ہے، جو عظیم شرعی اصول، انسانی اور اخلاقی اقدار کو وفادار ہیں، ایسے حالت میں استعماری افواج کو صرف 25 فیصد نقصانت کا نسبت ہوا ہے، جو اسلامیت، افغانیت اور انسانیت کے دشمن ہیں اور کسی اخلاقی اور انسانی قانون اور اقدار کا رعایت نہیں کرتے۔

http://www.shahamat-urdu.com/index.php/comments/45984-بےگناہ-انسان-کا-قتل-دنیا-و-آخرت-کی-تباہی-ہے
​
 
Advertisement
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#1746

تعجب ہے تمہارے اندھے پن پہ کہ اس ساری تمہید میں ان ہزاروں مسلمانوں کا کوی ذکر نہیں کیا جو دہشت گردوں کے ہاتھوں شهید ہوے؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ڈنڈا پِیر ہے بگڑیاں تگڑیاں دا

پہلے جو قتل و غارتگری یہ کافروں کے نام پر مچاتے رہے ہیں، پاکستانی فوج کو مرتد فوج کہہ کر گلے کاٹتے رہے اب آرمی نے ان کے گلے تک اپنا حق پہنچا دیا ہے تو بات بےگناہ لوگوں کو نقصان نہ پہنچانے تک آپہنچی ہے۔
قوم انکے بیانات بھولی نہیں ہے جو یہ معصوم لوگوں کی املاک کو مالِ غنیمت کہتے تھے، کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے والوں کو زبح کرتے تھے، تاوان کو ایک صنعت کا درجہ دے چکے تھے، بھتہ اکٹھا کرنے میں ایم کیو ایم کو پیچھے چھوڑ چکے تھے، حتیٰ کہ پاکستان ریلوے تک کو بھتے کی پرچیاں پہنچانے لگے تھے

ابھی چند اور پھانسیاں ہوں گی، القاعدہ اور طالبان کے لوگوں کو، آپریشن میں مزید خنزیر جہنم واصل ہوں گے تو یہ پاکستانی فوج کو اپنا باپ ماننے پر بھی مجبور ہوں گے۔
تف تم بےغیرتوں پر جو اسلام کا جھنڈا اٹھا کر نکلتے ہو اور تھوڑی سی مار کھا کر یا تو بھاگ جاتے ہو یا اپنی پالیسی بدل لیتے ہو۔
​
 
Advertisement
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

تعجب ہے تمہاری عقل اور سوچ پر کے تمہیں کفر امریکا اور اتحادیوں کے ہاتوں لاکھوں مسلمانوں کے قتل کی کوئی پروا نہیں

تف ہے تمہاری کفر کی غلامانہ سوچ پر

tum log Endia aur Israel kay agent ho. apni bakwaas band karo. Tum log karaya kay qatil ho laaan.at ho tum logo per
 
کب اور کس اختیار سے جنت اور جہنم کے ٹکٹ بانٹ رہے ہو کچھ خدا کا خوف کرو

main nay kisse ko ticket nahi diya. mery dill me koweee khof nahi ata jub main kissee wahshee darinday kay baray main sochta hon.
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

quote_icon.png
Originally Posted by Babar Khan
tum log Endia aur Israel kay agent ho. apni bakwaas band karo. Tum log karaya kay qatil ho laaan.at ho tum logo per

کب اور کس اختیار سے جنت اور جہنم کے ٹکٹ بانٹ رہے ہو کچھ خدا کا خوف کرو
​
کیوں پٹھان کی لعنت پڑتے ہی گھگھی بندھ گئی مسٹر برگر جہادی :lol:؟​
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#1746

جن لوگوں کی تکلیف حد سے تجاوز کر رہی ہے، ان سے گزارش ہے کہ وہ ایک مرتبہ غور سے دیکھ لیں، کہ یہ بیان افغان طالبان کی طرف سے ہے، نہ کہ ٹی ٹی پی کی طرف سےاور نہ ہی اس کا کوئی تعلق پشاور واقعہ سے ہے۔ بلکہ اقوام متحدہ نے اپنی روایتی منافقت سے کام لے کر امریکی بمباری اور اپنی اور اتحادی فوجوں کی بربریت سے شہید ہونے والے شہریوں کی ہلاکت بھی مجاہدیں کے کھاتے میں ڈال دیں تھیں، جس کی وضاحت کی گئی ہے۔
یہ وضاحت ان فرقہ پرستوں کے لئے نہیں ہے، جن کو اپنے آقا کا فرمان ، مسلمانوں سے ذیادہ معتبر لگتا ہے۔
 
Advertisement
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

کیوں پٹھان کی لعنت پڑتے ہی گھگھی بندھ گئی مسٹر برگر جہادی :lol:؟​

کس پٹھان کی بات کر رہے ہو یہ بابر خان جسے تم لوگوں نے دجالی میڈیا کے زور سے الو بنایا ہوا ہے

​
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

کس پٹھان کی بات کر رہے ہو یہ بابر خان جسے تم لوگوں نے دجالی میڈیا کے زور سے الو بنایا ہوا ہے
​

اسکو اللہ تعالی نے بصیرت دی ہے اسکے بیان سے نظر آرہا ہے جبکہ تمہاری سوچ سے پتا چلتا ہے کہ تم بصیرت سے محروم ہو بات تمہاری عقل و شعور کے اندر جاتی ہی نہیں کیا کہوں اللہ کی دین ہے تمہیں تمہاری گندی فطرت کی وجہ سے نہیں ملی
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

اسکو اللہ تعالی نے بصیرت دی ہے اسکے بیان سے نظر آرہا ہے جبکہ تمہاری سوچ سے پتا چلتا ہے کہ تم بصیرت سے محروم ہو بات تمہاری عقل و شعور کے اندر جاتی ہی نہیں کیا کہوں اللہ کی دین ہے تمہیں تمہاری گندی فطرت کی وجہ سے نہیں ملی
لگتا ہے کہ تم جیسے لوگو کے دلوں پر الله نے مہر لگا دی ہے یہی وجہ ہے کہ تم کفر اور اسلام میں تمیز کرنے سے قا صر ہو
​
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

اسکو اللہ تعالی نے بصیرت دی ہے اسکے بیان سے نظر آرہا ہے جبکہ تمہاری سوچ سے پتا چلتا ہے کہ تم بصیرت سے محروم ہو بات تمہاری عقل و شعور کے اندر جاتی ہی نہیں کیا کہوں اللہ کی دین ہے تمہیں تمہاری گندی فطرت کی وجہ سے نہیں ملی
اس نے سوائے گالیوں اور بددعائوں کے کچھ نہیں کہا۔ اگر آپ اس چیز کو بصیرت کہتے ہو، تو ایسی بصیرت سے اللہ محفوظ رکھے۔
tum log Endia aur Israel kay agent ho. apni bakwaas band karo. Tum log karaya kay qatil ho laaan.at ho tum logo per
 
Advertisement
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#1746

unfortunately, we only consider those who support to be innocent and that is a very big cruelty itself...
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

تف ہے تمہاری کفر کی غلامانہ سوچ پر

​

ڈنڈا پِیر ہے بگڑیاں تگڑیاں دا

پہلے جو قتل و غارتگری یہ کافروں کے نام پر مچاتے رہے ہیں، پاکستانی فوج کو مرتد فوج کہہ کر گلے کاٹتے رہے اب آرمی نے ان کے گلے تک اپنا حق پہنچا دیا ہے تو بات بےگناہ لوگوں کو نقصان نہ پہنچانے تک آپہنچی ہے۔
قوم انکے بیانات بھولی نہیں ہے جو یہ معصوم لوگوں کی املاک کو مالِ غنیمت کہتے تھے، کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے والوں کو زبح کرتے تھے، تاوان کو ایک صنعت کا درجہ دے چکے تھے، بھتہ اکٹھا کرنے میں ایم کیو ایم کو پیچھے چھوڑ چکے تھے، حتیٰ کہ پاکستان ریلوے تک کو بھتے کی پرچیاں پہنچانے لگے تھے

ابھی چند اور پھانسیاں ہوں گی، القاعدہ اور طالبان کے لوگوں کو، آپریشن میں مزید خنزیر جہنم واصل ہوں گے تو یہ پاکستانی فوج کو اپنا باپ ماننے پر بھی مجبور ہوں گے۔
تف تم بےغیرتوں پر جو اسلام کا جھنڈا اٹھا کر نکلتے ہو اور تھوڑی سی مار کھا کر یا تو بھاگ جاتے ہو یا اپنی پالیسی بدل لیتے ہو۔
​
انتہائی دکهہ سے کہنا پڑتا ہے کہ اب وہ لوگ جو صرف میٹرک پاس ہوتے ہیں وہ فیصلہ کرنے بیٹهہ گئے ہیں کون کافر ہیں اور کون مسلمان.اسلام میں ہے کہ جو کسی کو کافر کہہ دے یا وہ کافر ہوتا ہے یا پهر یہ جس نے کافر کا ہے.اسی لئے فریڈم صاحب آپنے آزادی کو ذرا محدود رکهیں اور آپنے آیمان کو خطرے میں نہ ڈالیں
 
Re: بےگناہ انسان کا قتل دنیا و آخرت کی تباہی ہ&#

انتہائی دکهہ سے کہنا پڑتا ہے کہ اب وہ لوگ جو صرف میٹرک پاس ہوتے ہیں وہ فیصلہ کرنے بیٹهہ گئے ہیں کون کافر ہیں اور کون مسلمان.اسلام میں ہے کہ جو کسی کو کافر کہہ دے یا وہ کافر ہوتا ہے یا پهر یہ جس نے کافر کا ہے.اسی لئے فریڈم صاحب آپنے آزادی کو ذرا محدود رکهیں اور آپنے آیمان کو خطرے میں نہ ڈالیں

پھر آئندہ کسی کو خوارج نہ کہو اور اپنے آپ کو گناہگار مت کرو