شہبازشریف کی یہ تصویر دیکھ کر مجھے اپنا بچپن کا ایک واقعہ یاد آگیا۔۔ وہاڑی میں ایک دور کے رشتہ دار کی شادی تھی، ہمارے ان سے اتنے خاص تعلقات نہیں تھے، بس رسمی سے تھے، والدین نے خانہ پری کیلئے مجھے شادی پر بھجوادیا۔
مجھے یہ رشتہ دار نہیں جانتے تھے لیکن مجھے جانا پڑا،وہاں پہنچا تو چکاچوند دیکھ کر حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکا، میک سے لدی **** خواتین، کلف لگے کپڑے پہنے مرد ، سپرمین، ٹام اینڈ جیری والے کپڑے پہنے پیارے پیارے بچے لیکن میں نے جو سکائی بلیو شلوار قمیض پہنی تھی وہ کچھ دن پہلے ہی والدین نے سکول کیلئے لیکر دی تھی۔ میرے پاس کوئی نیا سوٹ نہیں تھا اسلئے وہی پہن کر چلا گیا۔
وہاں پہنچا تو کنفیوژ ہوگیا، نہ کوئی میرا ہم عمر مجھے جانتا تھا، مجھے اپنا تعارف والد اور والدہ کا نام لیکر کرانا پڑا، بہرحال جتنے دن شادی میں رہااجنبی ہی رہا، کسی نے لفٹ نہ کرائی۔۔ایک کونے میں اکیلا بیٹھا کبھی ادھر کبھی ادھر دیکھتا۔
شادی کی بارات پہ گئے تو بس میں کھڑے ہوکرہی پاکپتن جانا پڑا۔ وہاں کھانے کا ٹائم آیا تو سب آگے بڑھ بڑھ کر کھانا لے رہے تھے اور میں سب سے پیچھے کھڑا منہ دیکھ رہا تھا کہ ایک شخص نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ کون ہو تم یہاں کیا کررہے ہو، میں نے جواب دیا کہ میں بارات کیساتھ آیا ہوں، میں عبدالقیوم صاحب کا بیٹا ہوں جو لاہور میں رہتے ہیں۔
جس پر اس نے کہا کہ تم تو ہمارے بھتیجے ہو اور وہ شخص سب کو میرا بتانے لگا اور سب میری طرف متوجہ ہوگئے۔
اسکے بعد وہ شخص پوچھنے لگا کہ تم کھانا کیوں نہیں کھارہے جس پر میں نے کہا کہ مجھے کھانے کی ٹیبل پر نہیں پہنچنے دیا جارہا ،
یہ سننا تھا کہ بعد سب لوگ ایک طرف ہوگئے اور مجھے کھانے تک رسائی ملی، میں شرمیلے انداز میں کھانا ڈالتا تو ایک شخص نے آگے بڑھ کر ڈھیڑساری گول گول بوٹیاں اور لیگ پیس میری پلیٹ میں ڈالے دوسرے نے چاول ڈالے ، تیسرا ایک پلیٹ میں فرنی ڈال کر لے آیا اور چوتھا کوکاکولا کی بوتل
یہ دیکھ کر مجھے محسوس ہوا کہ اصل دلہا تو میں ہی ہوں۔خیر میں نے اپنی مرضی کی ہر چیز خوب کھائی اور ڈکار مارکر بارات والی بس پر چڑھ کر واپس دلہا کے گھر آگیا۔
اگلے دن ولیمہ تھا، ولیمہ میں بھی میں نے خوب کھایا، مجھے جاتے جاتے مٹھائی بھی ملی، نکاح کی بِد بھی ملی اور میں ہنسی خوشی گھر آگیا
- Jo kabhi Bhutto ki naqal utharnay k liye mike giranay ki koshish karta.
- Kabhi teleprompter say speech parh kar yeh sabit karnay ki koshish karta hai k woh toh Parchi k baghair bhi boht bol sakta hai.
- Kabhi relief activity main masroof nazar aanay k liye Camera On honay ka wait karta hai.
- Ab raastay main karhay ho kar is bat ka intizar kar raha tah, k oska Cameraman koi achi si tasveer le kar osay Dunia ka sab say unique personality sabit kar de.
آپ شاید بیگانے تھے ، مگر کوئی آپکے بیک گراونڈ سے آپ کو چور وغیرہ نہیں سمجھ رہا تھا بلکہ عزت افزائی ہی کی جان کر۔ جبکہ چھوٹے شریف کی چوریوں کے قصے ہر زبان پر ہیں۔۔ اسکے علاوہ وہ جس پروگرام میں گیا تھا، وہ لوگ جانتے تھے کہ یہ کسی اور کی جیب سے دعوت نامہ اڑا کر آیا ہے۔۔ یعنی جہاں کوئی اور تھا پچھلے سال اسکی جیب سے۔
ایسے پروگراموں میں جانے کا اصل حقدار۔۔ جو خود اعتماد تو ہے ہی پر اسٹائل بھی رکھتا ہے۔۔ پوٹن تک اسکا دیوانہ ہے۔۔
ڈرا ،ڈرا ۔ ۔ ۔ ۔سہما ،سہما لجاجت ۔ ۔ ۔ ۔ شر میلا پن نہ کپتان ہمارے سُتھنڑ لنڈے کے کپڑوں کی طرح ھوا میں اُچھالتے، اور نہ ہمیں یہ دن دیکھنے پڑتے ۔ ۔ ۔ شہباز شریف کا کپتان سے گِلہ
ڈرا ،ڈرا ۔ ۔ ۔ ۔سہما ،سہما لجاجت ۔ ۔ ۔ ۔ شر میلا پن نہ کپتان ہمارے سُتھنڑ لنڈے کے کپڑوں کی طرح ھوا میں اُچھالتے، اور نہ ہمیں یہ دن دیکھنے پڑتے ۔ ۔ ۔ مسخرہ اعلیٰ کا کپتان سے گِلہ
ڈرا ،ڈرا ۔ ۔ ۔ ۔سہما ،سہما لجاجت ۔ ۔ ۔ ۔ شر میلا پن نہ کپتان ہمارے سُتھنڑ لنڈے کے کپڑوں کی طرح ھوا میں اُچھالتے، اور نہ ہمیں یہ دن دیکھنے پڑتے ۔ ۔ ۔ مسخرہ اعلیٰ کا کپتان سے گِلہ
ازبکستان کا وزیراعظم اپنے ہم منصب شہباز شریف کو وطن واپسی کیلئےالوداع کہنے کے لئےخود ائر پورٹ آیا جبکہ ماضی میں جب بھی عمران نیازی بیرونی دورے پر روانہ ہوا وہاں کی میونسپل کارپوریشن کا نائب قاصد وصولی اور واپسی کیلئے پہنچا
جب سابق اہلیہ نے اپنی کتاب میں واضع تحریر کردیا کہ نیازی سفید سفوف سونگھنے کے بعد وڈے غسل خانہ میں گرم پانی سے نکلنے والی بھاپ میں اپنے ہم جنس کے ساتھ”انی”مچا دیتا تھا اور اسے صنف نازک میں کوئی دلچسپی نہیں تھی تو شاید اسی لئے ایک یوتھیا اب تک اُسکی سلیمانی ٹوپی کی محبت میں گرفتار ہے