Advertisement

بیچارے عوام جائیں تو جائیں کہاں

نواز لیگ اور ان کے پروردہ صحا فی ​
کچھ نام نہاد غیر جانبدار صحافت کے چٹکلے​
اورکچھ علم ودانش کے کاءی ذدہ مٹکے​
قوم کے ساتھ عجیب و غریب بد دیانتی میں مصروف ہیں۔​
ان کی خواہش ہے کہ گفتگو کا رخ یوں رہے


​
انوسٹیگیشن ٹیم میں دو قابل اور باصلاحیت افراد کی شمولیت عدالت کی ناانصافی ہے۔ مگرکیونکر؟ ۔۔۔۔۔
​
مجرم صاحبگان کی ٹیم کے سامنے تصویر کسی قانون کی رو سے انکی بےگناہی کا ثبوت ہے۔ واہ یہ خوب رہی! ۔۔۔۔
​
حکومت نےمجرموں کی بدصورت تصاویر لیک کر کےانہیں مستقبل کا لیڈر بنا دیا ہے۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
عدالت عوامی احتجاج اور تحریک کےنتیجے میں وزیرِ اعظم کے خاندان کو کٹہرے میں اپنی صفاءی پیش کرنے کا موقع دے کر کسی جرم کی مرتکب ہوءی ہے ۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
ایک مجرم خاندان کو اپنی بےگناہی ثابت کرنے کا موقع دینا عدالت، فوج، امریکہ، عرب و عجم وغیرہ وغیرہ کی سازش ہے۔۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
اگرنواز خاندان چور اچکوں پر مشتمل ہے تو پھر جمہوریت، ملک، قوم، اسلام وغیرہ وغیرہ خطرے میں گھر جاءیں گے۔ مگر کیسے؟۔۔۔۔
​
اگرنواز خاندان جھوٹھا ثابت ہو جاتا ہے تو تعمیر و ترقی، پاک چاءنہ منصوبہ،گوادرپورٹ،وغیرہ وغیرہ ناکام۔ مگر کیسے ؟۔۔۔۔
​
اگرخان صاحب پے الزام تھوپ دیں تو ثابت ہوا نوازخاندان پاک پوتر ۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
عوام جاھل ہیں ، سیاسی نظام کرپٹ ہے، عدالتیں سست ہیں، فوج دخل انداذی کرتی رہی ہے، سبھی چور ہیں، جمہوریت ہی ہر مسلہ کا حل ہے وغیرہ وغیرہ، سوثابت ہوا نواز خاندان کی چوری قابلِِ معافی۔ مگر کیوں؟ ۔۔۔۔
​
عوام سنی، شیعہ، قادیانی، یہودی، امریکی اور طالبانی سو ثابت ہوا نواز ٹولہ مومن و محسن۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
احتساب و انصاف سب کا ہونا چاہیے سو ثابت ہوا چوروں کا کنبہ نیک اور پا ک صاف۔ مگر کیسے؟ ۔۔۔۔
​
اگرنوازخاندان پکڑا گیا تو وہ مظلوم بن جاءےگا سو عوام کی بھلاءی کے لیےچوروں کو آزاد رکھاجاءے ۔ واہ بہت خوب! ۔۔۔


​
حضور​
ذہنی بددیانتی اور اخلاق باختگی کی بھی ایک حد ہوتی ہے​
حضور​
ہم سو ناسمجھ اور جذباتی سہی مگر اتنے بھی نابالغ نہیں کہ صحافت کی طواءفوں کے غمزہ و ادا پر ریجھ جایں۔​
حضور
​
ہم تاریخ اور سیاست کی باریکیوں سے نابلد سہی مگر اتنے بھی معصوم نہیں کہ علمی مجاوروں کے ٹونے ٹوٹکوں میں بندھ جاءیں​
حضور​
اپنے مالکوں سے کہیے کہ حساب دیں اور اپنے گھر کو سدھاریں ورنہ جیل ان کی منتظر ہے۔۔


​
پیپلز پارٹی والے اپنادامن ستھرا رکھنے کی خاطر عوام پر دھول جھونکھیں یا
​
طلعت، چودھری اور انصار جیسے نگینے اس گھر پر پتھر زن ہوں تو سمجھ آتی ہے​
مگر اب تو سبھی مجرموں کے غم خوار اور راز داں دکھاءی دیتے ہیں ۔۔۔
​
ہم بچارے عوام جایں تو جایں کہاں ۔۔۔
​