- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جمعیت علماء اسلام ضلع مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔۔ مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔۔بیٹے کی فائرنگ سے مفتی کفایت زخمی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا
جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے
مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے
نمازِ جنازہ رات 10 بجے ظفر پارک بٹ خیلہ میں ادا کی جائے گی
خیال رہے کہ مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے معتصم باللّٰہ نے 16 اگست کو گھر میں اہل خانہ پر فائرنگ کی تھی، بیٹے کی فائرنگ سے مفتی کفایت زخمی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو تنازع پر ملزم نے فائرنگ کی، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے
مفتی کفایت اللہ چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے
نمازِ جنازہ رات 10 بجے ظفر پارک بٹ خیلہ میں ادا کی جائے گی
Loading X post…
Open original post on Xخیال رہے کہ مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے معتصم باللّٰہ نے 16 اگست کو گھر میں اہل خانہ پر فائرنگ کی تھی، بیٹے کی فائرنگ سے مفتی کفایت زخمی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو تنازع پر ملزم نے فائرنگ کی، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔





