Advertisement

بیٹیوں کو کینسر ہے، 3 ہزا روپے کا قرضہ قرضہ اتاررہا ہوں،بزرگ

میری بیٹیوں کو کینسر ہے ان کا علاج نہیں ہو رہا !!
گھر میں کھانے کیلئے کچھ نہیں ،عید پر ایک دکان سے 3 ہزار کا ادھار سامان لیا تھا اب اس کا قرضہ اتارنے میں لگا ہوا ہوں !!
بزرگ شہری اپنی داستان سناتے ہوئے رو پڑا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
یہ گھٹیا بڈھا کہہ رہا ہے کہ اس کی پانچ بیٹیاں ہیں۔ اس کے پھٹے حالوں سے لگ رہا ہے یہ خود اپنی روٹی کمانے کی اوقات نہیں رکھتا اوپر سے اس نے پانچ بیٹیاں پیدا کردیں۔ کہتا ہے چار بیٹیوں کو کینسر ہے۔ لگتا ہے اس **** کے جینز میں بھی کوئی ڈیفیکٹ ہے۔ اس نے اپنی پانچوں بیٹیوں پر ظلم کیا۔ گھر بھی اس کا ذاتی نہیں ہے، کرائے کے گھر میں رہتا ہے۔

پاکستان میں بچے پیدا کرنا لازمی کام سمجھا جاتا ہے۔ ان جاہل لوگوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ بچے پیدا کرنے سے پہلے اپنی اوقات تو اتنی کرلیں کہ ان کو پال سکو۔ بنا سوچے سمجھے ڈھیروں ڈھیر بچے پیدا کرکے پھر یہ حکومت کو کوستے ہیں کہ اب وہ ان کو پالے۔

My Friend if you cant say/do anything GOOD then DO NOT SAY/DO anything bad. If ALLAH has given you a comfortable Life then do not become HAUGHTY and ridicule the HAVE NOTS.