- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
گھر میں ہر روز کسی نا کسی چیز پر لڑائی ہوتی ہے۔ اختلافِ رائے ہی لڑائی ہوتی ہے۔ میاں کہتا ہے چل میکے چلی جا۔۔وہ چلی جاتی ہے۔۔پھر بندہ 2 ہفتوں بعد جا کر اسے واپس لے اۤتا ہے۔۔تو کیا اس دوران میں یہ کیس ہوجائے گا؟ خاتون ان پر کیس کر دیگی؟ کیا ہوگا؟ ایکسٹینڈڈ فیملی سسٹم کے بکھیڑے ہوتے ہیں۔ بے عزتی ضروری نہیں شوہر یا بیوی کرے، ساس، سسر کرسکتا ہے۔۔تو کیا مذاق بنایا ہوا ہے انہوں نے؟ کوئی سوچا سمجھا نہیں ہے؟: نجم سیٹھی
کون فیصلہ کرے گا کہ یہ"گھورنا" تھا یا نہیں۔۔یہ گالی تھی یا گالی نہیں تھی؟ پیار کی گالی تھی یا غصے کی گالی تھی؟۔۔سب کو پتہ ہے کہ غصہ 2 منٹ کیلئے ہوتا ہے، اسکے بعد چلا جاتا ہے۔۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ غصے کے اندر جو بات کر دی جائے اسکی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی۔ غصے میں بندہ اپنے قابو/ہوش میں نہیں ہوتا۔۔تو(گھریلو تشدد کے) اس قانون میں بہت سے ایشوز ہیں: نجم سیٹھی
عمران خان کو اگر ہٹانا ہے توحکومت قانون سازی کر لے۔۔۔الیکشن لڑنے کے لیے عمر کی حد 70 سال مقرر کر دی جائے!!۔۔کالر کا مشورے کیساتھ سوال ، سُنیے سیٹھی صاحب کا جواب!!
پتہ یہ چلا کہ جنرل اسد درانی کے پیپلزپارٹی کے ساتھ تعلقات یا رابطے ہوگئے تھے۔ جنرل وحید کاکڑ کو یہ پسند نہیں اۤیا کہ سرونگ جنرل نے پیپلزپارٹی کیساتھ لائنز اۤف کمیونیکیشن کھولی ہوئی ہیں۔ جنرل وحید نے انہیں جبری ریٹائرڈ کردیا کہ"سیاست نہیں چلے گی۔"۔۔بعد میں محترمہ نے جنرل اسد درانی کو جرمنی میں سفیر لگایا تو اس بات کی تصدیق ہوگئی۔ جنرل وحید کاکڑ بالکل غیرسیاسی تھے۔ وہ ایک کلین سولجر تھے۔ محترمہ نے انہیں ایکسٹینشن آفر کی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xکون فیصلہ کرے گا کہ یہ"گھورنا" تھا یا نہیں۔۔یہ گالی تھی یا گالی نہیں تھی؟ پیار کی گالی تھی یا غصے کی گالی تھی؟۔۔سب کو پتہ ہے کہ غصہ 2 منٹ کیلئے ہوتا ہے، اسکے بعد چلا جاتا ہے۔۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ غصے کے اندر جو بات کر دی جائے اسکی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی۔ غصے میں بندہ اپنے قابو/ہوش میں نہیں ہوتا۔۔تو(گھریلو تشدد کے) اس قانون میں بہت سے ایشوز ہیں: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کو اگر ہٹانا ہے توحکومت قانون سازی کر لے۔۔۔الیکشن لڑنے کے لیے عمر کی حد 70 سال مقرر کر دی جائے!!۔۔کالر کا مشورے کیساتھ سوال ، سُنیے سیٹھی صاحب کا جواب!!
Loading X post…
Open original post on Xپتہ یہ چلا کہ جنرل اسد درانی کے پیپلزپارٹی کے ساتھ تعلقات یا رابطے ہوگئے تھے۔ جنرل وحید کاکڑ کو یہ پسند نہیں اۤیا کہ سرونگ جنرل نے پیپلزپارٹی کیساتھ لائنز اۤف کمیونیکیشن کھولی ہوئی ہیں۔ جنرل وحید نے انہیں جبری ریٹائرڈ کردیا کہ"سیاست نہیں چلے گی۔"۔۔بعد میں محترمہ نے جنرل اسد درانی کو جرمنی میں سفیر لگایا تو اس بات کی تصدیق ہوگئی۔ جنرل وحید کاکڑ بالکل غیرسیاسی تھے۔ وہ ایک کلین سولجر تھے۔ محترمہ نے انہیں ایکسٹینشن آفر کی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا: نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





