Advertisement

بیوروکریسی : حبیب اکرم

26505_64755611.jpg


 
تینوں تجاویز درست ہیں ،جلد یا بدیر لازم بھی ہیں ـــ

حکومت ابھی فوری طور پر ایسا نہیں کر سکتی تو ایسی پالیسی بنا سکتی ہے کہ بتدریج صرف ایکسپرٹس اور وزارت کے امور میں پڑھے لکھے افراد ٹاپ پوزیشن پر آئیں ــ ،

مگر اصلاحات کا عمل انہیں پرانے بیوروکتٹس کے ہاتھ رہا تو امید کم ہی ہےـ
​