- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
بیوروکریسی اب مسلم لیگ ن کی طرف نہیں دیکھ رہی کسی اور کی طرف دیکھ رہی ہے، استحقاق کمیٹی میں ایک سینئر بیوروکریٹ کو لیگی ارکان کے فون نہ اٹھانے پر بلایا گیا، تو انہوں نے کہا میں اسٹیبلشمنٹ کا فون اٹھاتا ہوں ایم پی ایز کے نہیں اٹھاتا- بے نظیر شاہ
مسلم لیگ ن ایک سنجیدہexistential crisis کا شکار ہے۔ وہ گزشتہ 6-7 ماہ میں گراس روٹ لیول پر عوام سے جڑنے کے بجائے لندن میں زیادہ نظر آئی ہے، بیوروکریسی اب مسلم لیگ ن کی طرف نہیں دیکھ رہی، اسی وجہ سے شاید پارٹی میں ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں، بینظیر شاہ
Loading X post…
Open original post on Xمسلم لیگ ن ایک سنجیدہexistential crisis کا شکار ہے۔ وہ گزشتہ 6-7 ماہ میں گراس روٹ لیول پر عوام سے جڑنے کے بجائے لندن میں زیادہ نظر آئی ہے، بیوروکریسی اب مسلم لیگ ن کی طرف نہیں دیکھ رہی، اسی وجہ سے شاید پارٹی میں ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں، بینظیر شاہ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cCTqrj3/14.png
Last edited by a moderator:





