Advertisement

بین الاقوامی میڈیا پاکستانی بزنس مین کا دشمن کیوں؟

بین الاقوامی میڈیا نے جس طرح گزشتہ دنوں عارف نقوی کو تنقید کا نشانہ بنایا اس سے بہت پہلے یہی بین الاقوامی میڈیا پاکستانی بزنس مین میر محمد علی خان کو بھی اپنے عذاب کا نشانہ بنا چکا ہے۔ میر محمد علی خان پاکستان کے وہ پہلے واحد بزنس مین تھے جنہوں نے 1990 کی دہائی میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں دنیا کے سب سے پہلے اسلامی بینک کا افتتاح کیا تھا۔ لیکن اسی جرم کی سزا میں بین الاقوامی یہودیوں اور زائیونیسٹ کی سازش کی وجہ سے میر محمد علی خان کا وہ بینک بند ہو گیا اور اُن کے اوپر اسی اخبار نیویارک ٹائمز نے فراڈ کا الزام لگایا۔ کیا موجودہ دور میں عارف نقوی اور دیگر پاکستانی بزنسن مین کیساتھ بھی نیویارک ٹائمز ایسا ہی کر رہا ہے یا اس کی کوئی سیاسی وجوہات ہیں۔ آپ سب کی بھی اس معاملے پر رائے درکار ہے​


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: