ملتانملتان میں بینائی سے محروم استاد کو پریذائیڈنگ افسر تعینات کردیا گیا ہے، ریٹرننگ افسر نے کہا ہے کہ ڈیوٹی نہ دینے پر کارروائی کی جائے گی۔۔گورنمنٹ کالج ولایت حسین میں اردو لیکچرار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے غلام مصطفی بینائی سے محروم ہیں۔ انہیں گورنمنٹ ہائی اسکول سینٹرل جیل میں قائم پولنگ اسٹیشن نمبر 259 میں پریذائیڈنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔ حلقہ این اے 150 کے ریٹرننگ افسر نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے اور غلام مصطفی کو 5مئی کو پریذائیڈنگ افسر کے عہدے کی تربیت کے لیے بلاوا بھی آگیا ہے۔ غلام مصطفی کا کہنا ہے کہ انہیں یہ جان کر حیرانی ہوئی ہے۔ Source
یہ کونسی بڑی بات ہے ہم نے کردار سے محروم شخص کو صدر بنا ڈالا عقل سے محروم شخص کو ٢ بار وزیر اعظم بنا ڈالا حوصلے سے محروم انسان کو چیف الیکشن کمشنر بنا ڈالا انصاف سے محروم بندے کو چیف جسٹس بنا ڈالا پھر یہ نابینا اگر پرزڈنگ افسر بن گیا تو کونسا بڑا کام ہے
If a blind person can drive wagon then why not try him as presiding officer because its already decided to rig the poll so at least someone is there even he is blind.