یقیناً نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ھے سورہ 29 آیت نمبر 45 آگر کیسی شخص کو نماز بے حیائی اور برائی (برے کاموں/ برے اعمال/ برے کرتوتوں)سے نہیں روک رہی ھے تو یقیناً اس شخص کے ایمان میں کمزوری ھے نماز پڑھنے والے لوگ جو اللّٰہ سے ڈرتے ہیں یقیناً وہ لوگ بے حیائی کرنے سے بھی ڈرتے ہیں اور برے کام / برے کرتوت کرنے سے بھی ڈرتے ہیں (نا انصافیاں) نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان لوگوں نے اللّٰہ کو جواب دینا ھے یہی مومن کی نشانی ھے
بیشک اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کون کون شخص کیا کیا کر رہا ھے۔ ہر انسان کو چاہیے کہ سدھر جائے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اور صدق دل سے توبہ کر لے اور سیدھے راستے پر اجائے پھر کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے خبر نہ تھی مجھے معلوم نہ تھا
جو لوگ بے انصافیاں کرتے ہیں برائیاں کرتے ہیں بے وہ لوگ شیطان کے ساتھی چیلے نمونے ریلو کٹے ہوتے ہیں مومن کبھی نہیں ہوتے ہیں مومن وہ لوگ ہوتے ہیں جو اچھے کام کرتے ہیں انصاف کرتے ہیں اور اللّٰہ نے جو آیات قرآن مجید میں نازل فرمائی ہیں ان پر عمل کرتے ہیں
بیشک نماز انسان کو بے حیائی و برائی سے بچاتی ھے آگر کیسی کا ایمان کمزور ہو تو وہ یہ کام کرتا ھے اس سلسلے میں حکم ھے کہ جو مومن شخص بھی مومن عورت بھی نماز پڑھتی ھے وہ مندرجہ بالا کام نہیں کرتے یعنی کہ ان لوگوں میں بےحیائی اور برائی ختم ہو جاتی ھے نماز بیشک چیز ہی ایسی میٹھی ھے کہ انسان کو اللّٰہ کے اور قریب کر دیتی ھے لیکن جس انسان میں مندرجہ بالا کام نہ ہو رھے ہوں اس کا مطلب ھے کہ اس انسان کے ایمان میں گڑ بڑ ھے اور وہ مومن نہیں ھے
القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 45 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُتۡلُ مَاۤ اُوۡحِىَ اِلَيۡكَ مِنَ الۡكِتٰبِ وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ ؕ اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنۡهٰى عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡكَرِؕ وَلَذِكۡرُ اللّٰهِ اَكۡبَرُ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ مَا تَصۡنَعُوۡنَ ۞ ترجمہ: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
(اے نبی !) اس کتاب کی تلاوت کیجئے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کیجئے۔ نماز یقینا بےحیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے اور الله کا ذکر تو سب سے بڑی چیز ہے اور جو کام تم کرتے ہو الله اسے جانتا ہے۔
Saheeh International
Recite, [O Muhammad], what has been revealed to you of the Book and establish prayer. Indeed, prayer prohibits immorality and wrongdoing, and the remembrance of Allah is greater. And Allah knows that which you do.
Abdullah Yusuf Ali
Recite what is sent of the Book by inspiration to thee, and establish regular Prayer: for Prayer restrains from shameful and unjust deeds; and remembrance of Allah is the greatest (thing in life) without doubt. And Allah knows the (deeds) that ye do.
آگر کوئی انسان بے حیائی کر رہا ھے برے کام کررھا ھے انصاف نہیں کررھا ھے یعنی کہ اللّٰہ کی آیات پر عمل نہیں کر رھا ھے یقیناً وہ انسان مومن نہیں ھے بلکہ منافق ھے کیونکہ اس انسان نے شیطان سے دوستی کر لی ھے اپنی خواہشات کا غلام بن گیا ھے طاغوت کا غلام بن گیا ھے منافق بن گیا ھے اور منافق لوگوں کے لئے جہنم میں سب سے نیچے ٹھکانہ بنایا گیا ھے جس میں منافق لوگ شیطان کے ساتھ ہمیشہ رہیں گے
اپنی خواہشات کا غلام بننے والے لوگ،انصاف نہ کرنے والے لوگ،انسانی حقوق کی پامالیاں کرنے والے لوگ،طاغوت کی غلامیاں کرنے والے لوگ، جھوٹ بولنے والے افراد دھوکے دینے والے لوگ یقیناً غلاموں اور منافقو میں آتے ہیں اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے