بیشک قیامت نے آنا ھے اس سے پہلے دنیا میں ظالم لوگ منافق لوگ حرام خور خینزیر گیدڑ نیولے سانپ بچھو ریلوکٹے نمونے عذاب سے گزر رھے ھیں لیکن یہ عذاب ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں خنزیروں ڈکٹیٹرز کو نظر نہیں آ رہا ھے جنہوں نے اپنا حلف توڑا ھے، جھوٹ بولا ھے، دھوکے دیئے ہیں اور سمجھ رھے ھیں کہ ھم اچھے کام کر رھے ھیں شیطان کے نقش قدم پر یہ لوگ چل رھے ھیں یہ لوگ شیطان کے ساتھی چیلے حواری بنے ہوئے ہیں
قیامت کے روز اللّٰہ سب کو جمع کریں گے اور منافقو کو ان کی آنکھوں سے عذاب دیکھایا جائے گا القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 87 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ لَيَجۡمَعَنَّكُمۡ اِلٰى يَوۡمِ الۡقِيٰمَةِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِؕ وَمَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِيۡثًا ۞ ترجمہ: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی الله کے سوا کوئی الٰہ نہیں وہ یقینا تمہیں قیامت کے دن اکٹھا کرے گا جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں اور الله سے زیادہ سچی بات اور کس کی ہوسکتی ہے ؟
Saheeh International
Allah - there is no deity except Him. He will surely assemble you for [account on] the Day of Resurrection, about which there is no doubt. And who is more truthful than Allah in statement.
Abdullah Yusuf Ali
Allah! There is no god but He: of a surety He will gather you together against the Day of Judgment, about which there is no doubt. And whose word can be truer than Allah's? ؏