Advertisement

بیشک اللہ سب لوگوں کے گناہ دیکھ رہا ھے بیشک

بیشک اللہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں سب لوگوں کے اچھے اعمال اور برے کام (گناہ کے کام) دیکھ رہے ہیں تاکہ ہر انسان کو انصاف مل سکے ۔ یہ انصاف دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں بھی انصاف ملے گا بیشک
 
بیشک اللہ سب کچھ دیکھتے اور جانتے ہیں اور سب انسانوں کو ان کے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا

القرآن - سورۃ نمبر 25 الفرقان
آیت نمبر 58
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَتَوَكَّلۡ عَلَى الۡحَـىِّ الَّذِىۡ لَا يَمُوۡتُ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِهٖ‌ ؕ وَكَفٰى بِهٖ بِذُنُوۡبِ عِبَادِهٖ خَبِيۡرَ ا‌ ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
اور اس ذات پر توکل کیجئے۔ جو (ہمیشہ سے) زندہ ہے اور اسے کبھی موت نہیں آئے گی۔ اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیجئے۔ وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے خبر رکھنے کو کافی ہے۔
Saheeh International
And rely upon the Ever-Living who does not die, and exalt [Allah] with His praise. And sufficient is He to be, with the sins of His servants, Acquainted -
Abdullah Yusuf Ali
And put thy trust in Him Who lives and dies not; and celebrate his praise; and enough is He to be acquainted with the faults of His servants;-