Advertisement

بیس ستمبر تک دیکھیں کہ آسمان کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے ۔شیخ رشید احمد

"پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب ہیں،20 ستمبر تک انتظار کریں، 20 ستمبر تک دیکھیں کہ آسمان کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے " ۔شیخ رشید احمد
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement

اس پاکستانی نوسٹر ڈیمس کی آج تک کبھی بھی کوئی پیشن گوئی صحیح ثابت نہیں ہوئی . لیکن شیخ ماشااللہ ڈھیٹ پھر بھی اتنا ہے کہ پیشنگوئیوں سے باز نہیں آتا
​