Advertisement

بیرون ملک پاکستانیوں کو بھتہ دینا ہوگا ؟

hahaha very funny!!! I am urdu speaking and I demand Altaf hussain should come to Pakistan to get my vote!! Bibi, leader hamisha bahadur hota hai, Imran Khan jaan hatheli per rakh ker waziristan jaaa raha hai aur yeh buzdil apni hi hukomat main bahar baitha hai!! Issi liyai tu aaaj majority of urdu speaking youth ka leader aik pathan hai!! Imran Khan zindabad, buzdil ki shakal per laaanat!!

اسے ہونا چاہیے تھا احمقوں کی شکل پر لعنت کہ جنہیں یہ پتا نہیں کہ آج کے زمانے میں فاصلے مٹ گئے ہیں اور ہزاروں میل دور بیٹھ کر بھی ٹیکنالوجی کی مدد سے رابطے ایسے ہی ہیں جیسے کہ سامنے بیٹھا شخص۔

اور احمقوں کی شکل پر واقعی لعنت ہے جو عمران خان کی مثال تو دے رہے ہیں مگر بینظیر بھٹو کی مثال بھول گئے ہیں جسے صدر کے درجے کی سیکورٹی ملی ہوئی تھی، مگر پھر بھی آپ کے پاکستان میں اسکی جان محفوظ نہ رہ سکی۔

اور احمقوں کی شکل پر واقعی لعنت ہے جنہیں یہ نظر نہیں آتا کہ جب دہشتگرد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے خود کش حملے اور بم دھماکے کر سکتے ہیں تو جواب میں ہم بھی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ہزاروں میل دور رہتے ہوئے بھی تحریک کی قیادت کر سکتے ہیں۔

الطاف حسین نے لندن میں رہتے ہوئے ایسی منظم اور متحرک جماعت قائم کی ہے کہ عمران خان یہاں رہتے ہوئے بھی اپنی جماعت پی ٹی آئی کے منظم ہونے کے معاملے میں الطاف حسین کے تلوے چاٹتا نظر آتا ہے۔

​
 
کیونکہ آپ الطاف حسین کی نفرت میں دیوانوں والی بات کر رہے ہیں۔

جب مسلمانوں کی جانوں کو خطرہ ہوا تو ایک حکم انہیں یہ بھی ہوا تھا کہ اس جگہ سے ہجرت کر کے عیسائی ملک میں پناہ لے لیں جہاں انکی جانوں کو کوئی خطرہ نہ ہو۔

یہ "ہم" ہیں جنہوں نے الطاف حسین کو باہر بھیجا ہے اور کبھی انہیں واپس نہیں آنے دیں گے جبتک پاکستان میں ایسے درندے موجود ہیں جو انکی جان کے در پے ہیں۔

​

Hypocrite, you wouldn't say anything for your MQM killers who are killing thousands of innocent Pakistanis. Someone was asking me on Saach.TV if I have bottle to criticise AH.:lol::lol:
 
Allah apki zuban mubarak karey aur paleed ***** UK mein hi marey