اس آئ جی اسلام آباد کے بیان پر یقین رکھنے والا کوئ ایک شخص بھی پاکستان کی سرزمین پر موجود ہے؟ یعنی پولیس کو ایڈریس اور کس کا گھر ہے اس کا علم نہیں ہوتا چھاپہ مارنے سے پہلے؟ اور اگر پہنچی تو بیرسٹر گوہر کا گھر ہے یہ معلوم ہونے پر واپس آگئی ؟جبکہ ان کی روایت بلکہ دین ہے پی ٹی آئ کے لوگوں کے گھر دروازے توڑو عورتوں کی بے حرمتی اور تشدد توڑ پھوڑ کرو۔ اس وقت بیرسٹر گوہر کی توجہ کیس سے ہٹا کر گھر کی طرف کرنے میں پورا سسٹم جہاں بے نتھے بیل کی طرح زور لگا رہا ہے تو یہ اربوں کی کرپشن کا مجرم اپنا حصہ کیوں نہ ڈالے؟ کہ اسے پھر ایسی نوکری ملنے کا امکان پیدا ہو