- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بیرسٹر گوہر سے اہم ملاقات میں ہاتھ سے اشارہ کر کے کہا گیا کہ ”گوہر بھائی اگر لڑنا ہے تو لڑے پھر دیکھی جائے گی“، بات چیت گوہر صاحب کی طرف سے ہو رہی ہے تاکہ معاملہ حل ہو حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ کو کوئی انٹرسٹ نہیں ہیں، اُدھر خان کی بہنیں خوار ہو رہی ہے انکی ملاقات نہیں ہو رہی اور یہاں خبریں عمران خان کو کیک بیجھنے اور جرنیلوں سے ملاقات کی چلائیں جاتی ہے"۔ منیب فاروق
ریفرنڈم پر سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے طریقہ کار آئین میں واضح ہے اسلئے ریفرنڈم نہیں ہو سکتا جس پر ایک قانونی دماغ نے رائے دی ہے کہ ہم تو انتظامی یونٹس کی بات کر رہے ہیں جس کا ذکر آئین میں نہیں ہے اور اس پر ریفرنڈم کرایا جا سکتا ہے، اس رائے کو بہت سراہا گیا ہے اور اس معاملے پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xریفرنڈم پر سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے طریقہ کار آئین میں واضح ہے اسلئے ریفرنڈم نہیں ہو سکتا جس پر ایک قانونی دماغ نے رائے دی ہے کہ ہم تو انتظامی یونٹس کی بات کر رہے ہیں جس کا ذکر آئین میں نہیں ہے اور اس پر ریفرنڈم کرایا جا سکتا ہے، اس رائے کو بہت سراہا گیا ہے اور اس معاملے پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





