- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سیاست دانوں کے لیے جیلیں بہت ضروری ہیں۔ بیرسٹر گوہر تحریکِ انصاف کے چیئرمین ہیں اور ٹاپ کے وکیل ہیں، شاید اس لیے وہ جیل نہیں گئے۔ میرے خیال میں بیرسٹر گوہر کو بھی جیل جانا چاہیے، تاکہ PTI کی پارلیمانی کمیٹی کو ٹریک پر لا سکیں! جہلم جیل کا کھانا انتہائی ناقص اور میانوالی جیل کا کھانا بیسٹ تھا"۔ تحریکِ انصاف کے ایم این اے داوڑ کنڈی کا صحافیوں سے مکالمہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





