- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xبہاولپور واقعہ: ارشد شریف کی ایک اور پیشنگوئی درست ثابت
آج آپ پاکستانی لوگوں کے گھروں میں گھسے ہیں یاد رکھنا کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا۔سب کو پتا ہے کس کا گھر کدھر ہے؟؟؟شہید ارشد شریف۔۔!!!
تب ارشد شریف نے راحت اندروی کا ایک شعر بھی سنایا تھا کہ
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8Pqw9dN/arshi1h1.jpg






